arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
میں تو کہتا ہوں اسحاق ڈالر بھگوڑے کو ہی وزیر خزانہ لگا دو۔ لندن میں پڑا پڑا ضائع ہو رہا ہےویسے تم لوگوں کو اس سے مسلہ ہے تو گالاں کڈنی شروع کر دو - میں نے سنا ہے اتنا بے شرم بندہ نہیں یہ - چھپ کر کے نکل جاۓ گا
پھر عمران خان راجے ریاض کو بناء دے گا فائننس منسٹر یا بزدار کو لے آے گا -- کیا خیال ہے عمرانیو ؟؟