‏باغی ایم پی اے کا لیگی ٹکٹ خریدنے کا اعتراف

BeingPakistani

Politcal Worker (100+ posts)

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں جلسے کا اعلان کر رکھا ہے اور اپوزیشن رہنماؤں کے بقول انہوں نے 10 دن پہلے انتظامیہ کو درخواست دی تھی مگر ابھی تک ان کو جناح اسٹیڈیم میں جلسہ کرنے کی اجازت نہ ملی۔

مسلم لیگ نواز کے دانیال عزیز اور پیپلز پارٹی کے قمرزمان کائرہ نے سماء ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک انتظامیہ نے اجازت نہیں دی جبکہ کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ میڈیا کے دفاتر بھی سیل کیے جارہے ہیں اور بسوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

تحریک انصاف کے رہنما محمودالرشید نے اس موقع پر اجازت میں تاخیر کی وجہ بتاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ گوجرانوالہ کے انصاری برادران نے بھی جناح اسٹیڈیم میں جلسے کی درخواست دی ہے۔ اب ان سے بات چیت چل رہی ہے کہ وہ اپنا جلسہ موخر کریں۔ اینکرپرسن نے

حنیف انصاری کے بھائی یونس انصاری کو مدعو کرکے پوچھا کہ آپ نے کہاں جلسے کی درخواست دی ہے۔ انہوں نے محمودالرشید کے دعوے کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے جی ٹی روڈ پر جلسہ کرنے کی درخواست دی ہے۔

انصاری برادران میں سے حنیف انصاری مسلم لیگ نواز کے ٹکٹ پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے مگر انہوں نے حالیہ دنوں میں اپنی پارٹی سے بغاوت کردی اور ن لیگ کے خلاف محاذ سنبھال لیا ہے۔

یونس انصاری نے اس موقع پر انکشاف کیا کہ انہوں نے 2018 کے انتخابات میں مسلم لیگ نواز کا ٹکٹ خریدا تھا۔ ن لیگ کے رہنما ان کے پیسے واپس کردیں، وہ پنجاب اسمبلی سے استعفیٰ دیں گے۔

یونس انصاری نے کہا کہ میرے بھائی ان کے ایم پی اے ہیں۔ میرا بھائی اب بھی استعفیٰ دینے کو تیار ہے۔ یہ ہمیں ہمارا حساب ہمیں واپس دیں، ہم استعفیٰ دیں گے۔‘

ندیم ملک نے سوال کیا کہ آپ کا کتنا حساب کتاب ہے۔ یونس انصاری نے جواب دیا کہ ’لمبا چھٹا بنے گا۔ 30 سال ہم نے ان کے اوپر انوسٹ کیا ہے۔ ہمارا منشی بیٹھے گا، حساب لگائے گا تو پھر پتہ چلے گا۔ یہ ہمارا حساب دیں، ہم سیٹ ان کے منہ پر ماریں گے۔‘

انہوں نے کہا کہ ’میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں ہم نے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ خریدا تھا۔ ان کے الٹرا ساؤنڈ کروائیں، سارا مال انصاری برادران کا نکلے گا۔‘

Advertisement
Last edited by a moderator:

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
۔۔۔۔زادے کتی کے بچے گامے دستگیری حرا۔۔ کیے ۔۔۔ زادے پتر خرم نے ٹکٹ بیچے تھے اس کے باپ گشتی کی اولاد اور ۔۔۔زادہ دستگیرا وہی ح ۔۔۔زادہ ہے جس لعنتی طوائف نسل نے مادر ملت کی توہین کی تھی
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ایک اور ٹی ٹی کا سامان ، نیب اسکا بھی کھرا نکالے۔
۔ واہ شہباز واہ۔۔ تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ۔
چوری، ، خزانے پر ڈاکہ زنی اور سیاسی کاروبار کا آغاز قائد محترم ، نواز بھگوڑے ،نے سن پچاسی میں کیا تھا ۔ بھائی اور بقیہ خانوادے نے اس غلیظ سیاست کو کمال پر پہنچا دیا
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
۔۔۔۔زادے کتی کے بچے گامے دستگیری حرا۔۔ کیے ۔۔۔ زادے پتر خرم نے ٹکٹ بیچے تھے اس کے باپ گشتی کی اولاد اور ۔۔۔زادہ دستگیرا وہی ح ۔۔۔زادہ ہے جس لعنتی طوائف نسل نے مادر ملت کی توہین کی تھی
غلام دستگیر ضیا کا منسٹر تھا اور سیاسی غنڈہ گردی کا سرکردہ بھی ۔سیاسی گالم گلوچ میں بھی ثنا اللہ کی کاپی تھا ۔ غلام دستگیر نے پی پی والوں کی جو سڑکوں اور جلسوں میں ڈنڈوں سوٹوں سے خاطرتواضع کی ہے، بھٹو کو کھلی گالی دی ہے ، آج کاائرہ کو خرم دستگیر کی گود میں دبکے دیکھ کر ہنسی بھی آتی ہے اور ان بیچاروں پر ترس بھی آتا ہے ۔
 
یہ گاما دستی کفگیر ایک گشتی کی اولاد تھا اور اس نے بیوی بھی اپنی ماں کی رشتہ دار گشتئ ہی کی تھی جس سے انجینئر خرمُ دستگیر گشتی زادہ پیدا ہوا
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
۔۔۔۔زادے کتی کے بچے گامے دستگیری حرا۔۔ کیے ۔۔۔ زادے پتر خرم نے ٹکٹ بیچے تھے اس کے باپ گشتی کی اولاد اور ۔۔۔زادہ دستگیرا وہی ح ۔۔۔زادہ ہے جس لعنتی طوائف نسل نے مادر ملت کی توہین کی تھی
they can sale own mother for money . all Nooni mafia like this
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں