‏جتنی محبت مجھےپنجاب کےعوام سےہےاس سےزیادہ مجھےبلوچستان کےعوام سےہے،مریم

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
 

hello

MPA (400+ posts)
ان کی ترجیحات جیب ہے مال کیسے بنے گا اگر نواز حکومت ہوتی تو نواز شہباز شریف خطاب کرنا تھا اور کہنا تھا اورینچ ٹرین کے ذریعے ہم نے پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنا دیا ہے ڈھول کی ٹھا پ ہوتی اور پٹواریوں کے بھنگرے ہوتے پھر کوئی اور بونگی ہوتی ڈھول تھاپ ہوتی بھنگرے ہوتے ایسی ایسی بونگیاں ہوتی کے کمال تبصرے کڑورں کے اشتہار چھپتے اخبار ٹی وی چینل والوں کی موجیں ہوتیں ۔۔۔۔۔۔ یقین کرے کوئی ظالم باپ بھی اپنے بچوں کو بھی ایسے کاروبار نا کروا کے دے جس میں ملکی خزانے سے سبسڈی پے سبسڈی دی جائے او ظالموں پاکستان سے کس چیز کا بدلا لیتے رہے ہو تمھارے کاربار وں میں ترقی پے ترقی گنگللو جیسے منہ والے تمھارے بچے اربوں پتی اور یہ ملک مقروض پے مقروض تمہارے کاروبار میں منافع میں ملک کے ادارے خسارےمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


 
Last edited:

Complete Sense

Senator (1k+ posts)
They always talked about their father and forefather work, seems like they were free of any sin like prophets.... What Fazul Rehman, or Maryam or Bilawal have done in their life? They have done nothing in their life for the people of pakistan.... If they want to take the name of father and forefather and fore fore father.....Than Imran Khan must take name of Adam and Eve on his credit. 😊
 

hello

MPA (400+ posts)
یہ فتوی موجود ہے کہ شرابی شراب پینے سے پہلے زانی زنا سے پہلے چوری سے پہلے گویا ہر حرام کام سے پہلے بسم اللہ پڑھنا کفر ہے کیونکہ اس سے بسم اللہ کی توہین ہوتی ہے بسم اللہ پاک ہے اور پاک کاموں کے لیے نہ کے پلید حرام کاموں کے لیے اسی طرح جھوٹ سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھی کفر ہوا کیونکہ جھوٹ حرام ہے
 

hello

MPA (400+ posts)
پی ڈی ایم کے جھوٹ کا جنازہ ذرا دھوم سے نکلے

😆

یہ فتوی موجود ہے کہ شرابی شراب پینے سے پہلے زانی زنا سے پہلے چوری سے پہلے گویا ہر حرام کام سے پہلے بسم اللہ پڑھنا کفر ہے کیونکہ اس سے بسم اللہ کی توہین ہوتی ہے بسم اللہ پاک ہے اور پاک کاموں کے لیے نہ کے پلید حرام کاموں کے لیے اسی طرح جھوٹ سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھی کفر ہوا کیونکہ جھوٹ حرام ہے
 

Hussain1967

Minister (2k+ posts)
Did anybody bother to comment on what Akhtar Mengal said today? Nawaz and Zardari have no say in Balochistan. However, Akhtar Mengal, Dr. Abdul Malik Baloch, Mehmood Achakzai, and Fazlur Rehman do have a lot of say in Balochistan.
 

Hussain1967

Minister (2k+ posts)
O Hukoomati sooro! Issay jail bhejo takeh yeh apni 7-years ki jail ki sazaa poori karay. Nawaz Sharif ko baad mein wapis laana pehlay iss ki convicted beti ko to jail mein bhejo. Aik application daalo IHC mein iss ki bail cancel karnay kay liay. Kia iss kaam kay liay GHQ say permission chahiay?
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh apnay khitab mein ghari ghari “haath uthanay ki baat ker rahi hey” wajah, kiyoonkay iss ko garage mein tangein uthwanay ki aadat par gai hey, ab yeh bagher uthwaey reh nahi sakti.
 

نادان

Chief Minister (5k+ posts)
حسب عادت مریم پھر جھوٹ بول گئی ...اسے صرف اپنے اس مال سے محبت ہے جو ان کے خاندان نے عوام کے خزانے سے لوٹے ہیں ..اسے بچانے کے چکر میں اگر ملک کا بیڑا غرق بھی کرنا پڑے تو یہ کر گزریں گے ..لیکن ان کے دن پورے ہو چکے ..اب یہ کیا ان کی نسلیں بھی پاکستان میں اقتدار کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتیں ..انشاء الله
 

disgusted

Minister (2k+ posts)
Bhagori punjab aur Balouchistan ka pyar jitta rahee hey magar KPK bhool gai hey. KPK ney jitna pyar garage mein dia uss se ziada pyar kahin mil sakta hey?
 

hello

MPA (400+ posts)

جیسے خان آیا وزیراعظم بنا پہلے پہل یہ ماننے کے لیے تیار نہ تھے پھر سکتے سے نکلے انہوں نے مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ضمنی اور فاٹا میں اسی طرح سارے اکھٹے ہو گے اور ملکر لڑے بڑی طرح شکست ہوئی منہ دیکھانے کے قابل نا رہے پھر کہنے لگے چلو کوئی بات نہیں ہماری کون سی پہلی بار مٹی پلید ہوئی ہے

اب صدر پاکستان کا الیکشن آ رہا ہے اب مل کر شکست دیتے ہیں لہذا پیپلز پارٹی ان سے علیحیدہ ہوگئی اور مولانا ڈیزل خود صدر کا الیکشن لڑنے کے چکر میں پر گیا مولانا کی کسی نےاور کیا کرنی تھی پیپلز پارٹی نے کتے والی کردی اور بڑی طرح صدر کے الیکشن میں بھی شکست ہوئی لگتا اس وقت سے مولانا کو بے عزت ہونے کی عادت پر گئی اللہ بچائے ایسی عادتوں سے

اب نکلے پھر اتنی ذلالت کے بعد چلو اب عمران خان کو پہلا بجٹ پاس نہیں کروانے دینا ایڑی چوٹی کا زور لگا لیا بجٹ بھی پاس ہو گیا بلکہ حماد اظہر نے ان کی تاریخی بے عزتی کی بڑی وائرل ہوئی آج بھی دیکھی جا سکتی ہے

پھر رسوا ہوئے پھر سوچا زرداری سب پر بھاری نے ایک کھیل کھیلتے ہیں اپنا لایا سینٹ چیر مین قربان کرتے ہیں اور کہتے ہیں ہم نے عمران خان کو شکست دے دی خان نے کہا چلو یہ بھی چیلنج قبول کرتے ہیں اور چیرمین ہٹاکر دیکھاؤ یقین کیجے وہ ذلالت بھی دیکھنے کے لائق تھی شکست ہوئی پھر کہنے لگے

زرداری کو ہاتھ لگاؤ زلزلہ آ جائے گی دھرتی ہل جائے گی زداری سب پر بھاری نعرے لگے زرداری تو زرداری اس کی بہن تک جیل چلی گئی کچھ نا ہوا ۔۔۔۔۔۔ آخر اتنی ذلت رسوائی کے بعد

مولانا فضلو ڈیزل خود نکلا جناب اب لانگ مارچ ہو گا بس تباہی ہو گی ہر طرف افراتفری ہو گی اگ کے دریا بہیں گیں بشارتیں چلائی گیں جھوٹے استخارے تک بیان کیے ترانے گائے گئے مولانا آرہا ہے جا رہا ہے نہا رہا ہے کھا رہاہے ۔۔۔ لیکن آخر حاصل کچھ نا ہوا مولانا کئی دن ذلیل ہواآخر خاک چھان کر گھر چلا گیا

پھرایک اور ملک دشمن مکروہ پلان تیا ر کیا ایف ٹی ایف پر گورنمنٹ کو بلیک میل کرتے ہیں لیکن عمران خان نے یہاں بھی انہیں ناکا م و نامراد کیا اور حسب سابق ذلت ان کا مقدر بنی اور یہ منہ دیکھتے رہ گے ہمارے ساتھ کیا ہوا

اب پھر نکلا مولانا ڈیزل ان شکست خوروں کے بچے لے کر یار جہاں وہ نہیں چل سکے جو کئی کئی سال سے حکمران رہے ان کا غرور توبہ توبہ نا پوچھو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ان میں کوئی بھاگ رہا ہے کوئی چھپ رہا ہے کوئی رو رہا ہے اور کو ئی جیل میں پڑا ہے اب یہ ان کے بچوں سے تباہی لائے گا جن میں ایک کھسرا ہے جس کی تیس سال عمر ہوگی اور کوی لرکی نہیں دے رہا اور ایک گھر بھاگی شادی کی پانچویں ماہ بچی کو جنم دیا سپریم کورٹ عدالت سے سزا یافتہ نااہل کیلبری فونٹ قطری خط سے بدنام دو بار فیل ۔۔۔۔۔۔کچھ نہیں ہونا یہ جو مرضی کچھ کر لیں ۔۔۔۔ہونا کچھ نہیں
 
Last edited:

Complete Sense

Senator (1k+ posts)

جیسے خان آیا وزیراعظم بنا پہلے پہل یہ ماننے کے لیے تیار نہ تھے پھر سکتے سے نکلے انہوں نے مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ضمنی اور فاٹا میں اسی طرح سارے اکھٹے ہو گے اور ملکر لڑے بڑی طرح شکست ہوئی منہ دیکھانے کے قابل نا رہے پھر کہنے لگے چلو کوئی بات نہیں ہماری کون سی پہلی بار مٹی پلید ہوئی ہے

اب صدر پاکستان کا الیکشن آ رہا ہے اب مل کر شکست دیتے ہیں لہذا پیپلز پارٹی ان سے علیحیدہ ہوگئی اور مولانا ڈیزل خود صدر کا الیکشن لڑنے کے چکر میں پر گیا مولانا کی کسی نےاور کیا کرنی تھی پیپلز پارٹی نے کتے والی کردی اور بڑی طرح صدر کے الیکشن میں بھی شکست ہوئی لگتا اس وقت سے مولانا کو بے عزت ہونے کی عادت پر گئی اللہ بچائے ایسی عادتوں سے

اب نکلے پھر اتنی ذلالت کے بعد چلو اب عمران خان کو پہلا بجٹ پاس نہیں کروانے دینا ایڑی چوٹی کا زور لگا لیا بجٹ بھی پاس ہو گیا بلکہ حماد اظہر نے ان کی تاریخی بے عزتی کی بڑی وائرل ہوئی آج بھی دیکھی جا سکتی ہے

پھر رسوا ہوئے پھر سوچا زرداری سب پر بھاری نے ایک کھیل کھیلتے ہیں اپنا لایا سینٹ چیر مین قربان کرتے ہیں اور کہتے ہیں ہم نے عمران خان کو شکست دے دی خان نے کہا چلو یہ بھی چیلنج قبول کرتے ہیں اور چیرمین ہٹاکر دیکھاؤ یقین کیجے وہ ذلالت بھی دیکھنے کے لائق تھی شکست ہوئی پھر کہنے لگے

زرداری کو ہاتھ لگاؤ زلزلہ آ جائے گی دھرتی ہل جائے گی زداری سب پر بھاری نعرے لگے زرداری تو زرداری اس کی بہن تک جیل چلی گئی کچھ نا ہوا ۔۔۔۔۔۔ آخر اتنی ذلت رسوائی کے بعد

مولانا فضلو ڈیزل خود نکلا جناب اب لانگ مارچ ہو گا بس تباہی ہو گی ہر طرف افراتفری ہو گی اگ کے دریا بہیں گیں بشارتیں چلائی گیں جھوٹے استخارے تک بیان کیے ترانے گائے گئے مولانا آرہا ہے جا رہا ہے نہا رہا ہے کھا رہاہے ۔۔۔ لیکن آخر حاصل کچھ نا ہوا مولانا کئی دن ذلیل ہواآخر خاک چھان کر گھر چلا گیا

پھرایک اور ملک دشمن مکروہ پلان تیا ر کیا ایف ٹی ایف پر گورنمنٹ کو بلیک میل کرتے ہیں لیکن عمران خان نے یہاں بھی انہیں ناکا م و نامراد کیا اور حسب سابق ذلت ان کا مقدر بنی اور یہ منہ دیکھتے رہ گے ہمارے ساتھ کیا ہوا

اب پھر نکلا مولانا ڈیزل ان شکست خوروں کے بچے لے کر یار جہاں وہ نہیں چل سکے جو کئی کئی سال سے حکمران رہے ان کا غرور توبہ توبہ نا پوچھو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ان میں کوئی بھاگ رہا ہے کوئی چھپ رہا ہے کوئی رو رہا ہے اور کو ئی جیل میں پڑا ہے اب یہ ان کے بچوں سے تباہی لائے گا کچھ نہیں ہونا یہ جو مرضی کچھ کر لیں ۔۔۔۔ہونا کچھ نہیں
Very well said... Bravo
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں