‏شہید میجرطلحہ کے والد نے صدرمملکت سےمتعلق پراپیگنڈے کو بےنقاب کردیا

5arifalvimajortalhawalid.jpg

ہیلی کاپٹرسانحہ میں شہید ہونے والے میجر طلحہ کے والد نے صدر مملکت اور پی ٹی آئی قیادت سے متعلق پراپیگنڈے کی تردید کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہیلی کاپٹر سانحےمیں شہید ہونے والےپاک فوج کے جوانوں کی نماز جنازہ میں صدر مملکت کی عدم شرکت کے بعد سوشل میڈیا پر ایک مہم چلائی جارہی تھی جس میں دعویٰ کیا گیاکہ شہداءکے اہلخانہ کی ممکنہ احتجاج سے بچنے کیلئے نماز جنازہ میں شرکت نہیں کی۔


تاہم ان خبروں اور منفی پراپیگنڈےکی تردیدخود شہیدمیجر طلحہ کے والد نے ایک انٹرویو میں کردی ہے، انہوں نے کہا کہ ہمیں ان سیاسی معاملات سے کوئی غرض نہیں ہے، اور جس کاپیارا اس دنیا سے چلا گیا ہو اس وقت ایسے جذبات ہوتے ہیں کہ انہیں یہ بھی علم نہیں ہوتا کون آیا اور کون نہیں آیا۔


انہوں نے کہا کہ جس غم کی کیفیت سے ہم اس وقت گزررہے تھے اس وقت ایسی باتیں سوچنا غیر متعلقہ تھیں ، نا کوئی ایسی بات ہےنا ہمیں ایسی کسی بات کا علم ہے،ہمارے پاس شہید کی تعزیت کیلئے جو بھی آئے گا ہم اسےخوش آمدید کہیں گے۔
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
او گشتی کے بچے سلیم لفافی کنجر نسوار فروش نطفہ حرام خنزیر النسل گشتی زادے تجھے جھوٹ بھونک کر اپنی بے بے کے ساتھ برا بھلا کروانے کی خارش ضرور ہوتی ہے افغانی گشتی کی استعمال شدہ صافی حرامی نسوار فروش
 

Meme

Minister (2k+ posts)
Dirty propaganda of Saleem Safia and Ansar Abbasi exposed.
انصار عباسی اور سلیم صافی نے یہ کہا ہے کہ عارف علوی کو جانے سے روکا گیا ہے یہ تو کہیں نہیں کہا گیا کہ لواحقین نے روکا ہے۔ ممکن ہے صدر کے دوستوں نے ردعمل کے پیش نظر روکا ہو یا جی ایچ کیو نے گرین سگنل نا دیا ہو۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Premium Member
انصار عباسی اور سلیم صافی نے یہ کہا ہے کہ عارف علوی کو جانے سے روکا گیا ہے یہ تو کہیں نہیں کہا گیا کہ لواحقین نے روکا ہے۔ ممکن ہے صدر کے دوستوں نے ردعمل کے پیش نظر روکا ہو یا جی ایچ کیو نے گرین سگنل نا دیا ہو۔
صدر پاکستان کا عہدہ آئینی طور پر سب سے اونچا ہے۔ اس کو ۲۲ ویں گریڈ کا امریکی غلام کہیں بھی جانے سے روک نہیں سکتا
 

Meme

Minister (2k+ posts)
صدر پاکستان کا عہدہ آئینی طور پر سب سے اونچا ہے۔ اس کو ۲۲ ویں گریڈ کا امریکی غلام کہیں بھی جانے سے روک نہیں سکتا
تیرے پیو کو کس گریڈ کے افسر نے نکالا وزیر اعظم ہاؤس سے؟
🤣
 
Sponsored Link