‏شیخ الحدیث مولانا طیب طاہری صاحب نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا

BeingPakistani

Minister (2k+ posts)
E1QQybS.jpg


 
Advertisement

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جو ملا عمران کا حمایتی وہ یوتھیوں کے نزدیک شیخ الحدیث ، مفسر قرآن ، فاتح ہند اور پتا نہیں کیا کچھ ہوجاتا ہے مگر جونہی کوی طاہراشرفی کی طرح سائیڈ لے جاے وہ ابلیس بن جاتا ہے
دیکھیے اس ملا کو کتنی دیر تک شیخ الہند کا لقب دیا جاتا ہے اور پھر اسے لونڈے باز، لوطیا، بھڑوا، رنگ باز، ہوس پرست اور جانے کیا کیا خطابات سے نوازا جاے گا؟
 

Abidd

Politcal Worker (100+ posts)
یہ ملا اہل حدیث نہیں بلکہ انکے سخت مخالف ہیں۔ انکی پنج پیر (صوابی) میں مدرسہ ہے اور واقعی بڑے لوگ وابستہ ہیں ،،،یہ میجر عا مر کے بھائی ہیں۔۔۔۔۔۔۔انکی جماعت کا نام اشاعت التوحید والسنت ہے۔
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Imran khan has earned the support of all types of Pakistanis.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Sponsored Link