‏عمران خان نے کہا دوبارہ آجاؤ، دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے، فیصل جاوید

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مریم اورنگزیب نے فیصل جاوید کے بیان کو رد کرتے ہوۓ کہا کہ ابھی تک تو
فواد چودھری نے ایسا کوئی آلہ ایجاد نہیں کیا جس سے دودھ کا دودھ اور
پانی کا پانی ہو سکتا ہو….اگر کچھ پانی نکل بھی آیا تو وہ چٹا ہی رہے گا،
اب اس میں کیا
 

Resident Evil

MPA (400+ posts)
جی جی، کپتان نے کہا ہے کہ اپنے کتّوں کو باندھ کر رکھ لیں
جو "ملاکھڑا" ہونے کے دوران مخل نہ ہوں،، یا پھر
ڈسکہ بلدیہ سے اِن آوارہ کتّوں کو گولی مار کر
بلّے پر مہر لگانے والوں پربھونکنے اور کاٹنے سے روکا جا سکے



یہ حرامزادے بھڑوا لیگ ایسی غندہ گردی کے بغیر کبھی جیت ہی نہیں سکتے
 

Resident Evil

MPA (400+ posts)
مریم اورنگزیب نے فیصل جاوید کے بیان کو رد کرتے ہوۓ کہا کہ ابھی تک تو
فواد چودھری نے ایسا کوئی آلہ ایجاد نہیں کیا جس سے دودھ کا دودھ اور
پانی کا پانی ہو سکتا ہو….اگر کچھ پانی نکل بھی آیا تو وہ چٹا ہی رہے گا،
اب اس میں کیا
رانا ثناء اللہ کی کتاب " دربان، اور راجکماری" صفحہ نمبر555 سے ایک سطر ۔ ۔ ۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
رانا ثناء اللہ کی کتاب " دربان، اور راجکماری" صفحہ نمبر555 سے ایک سطر ۔ ۔ ۔
جی بلکل میں نے یہ سطر رانا ثنا الله کی کتاب سے ہی نقل کی ہے.
ماشااللہ آپکا مطالعہ بہت وسیح اور نظر بڑی گہری لگتی ہے…
اب اس میں کیا 😁
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں