80 percent of Androon Lahore businessmen are now supporting PTI:Aliya Hamza

انقلاب

Senator (1k+ posts)
سیاست ڈاٹ پی کے اس لیے ریاستی دہشت گردی کا شکار ہوئی کیونکہ بکری کی سوچ لے کر چل رہی تھی۔ جب آگ گھر تک آ جاۓ تو پھر شیر بننا پڑتا ہے، کیوں عدیل؟
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
100% hi keh deti bibi - jhoot bolna hai tu khul ker bolo
سو فصد ، پیدائش سے موت تک، جھوٹ نواز لیگ کا پیٹنڈ برانڈ ہے ، کوئی زی شعور اس گہرائی تک نہیں گر سکتا، شیر شیر ہے

ویسے کیپشن غلط لکھا ہے
 
Last edited:

Waqar Bagga

New Member
مریم نواز اگر واقعی فحش ٹرینڈز کی سرپرستی کرتی ہیں تو یہ دنیا مکافات عمل ہے، اللّٰہ پاک سب کے حالوں پر رحم فرمائیں اور سب کو دوسروں کی ماؤں بہنوں کی عزتوں پر پردہ فرمانے کی توفیق عطا فرمائیں ۔
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Every sane mind can see how every economic indicator was in the positive zone during PTI and how it turned out to be dangerous in the past couple of months under the beggars.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Sponsored Link