A Crack Down has Started by SBP against auto purchases to reduce demand.

ealtaf

Minister (2k+ posts)
SBP is limiting the amount of consumer finance available to people by changing the regulations.
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
جو کام کرنا چاہیے، وہ نہیں کریں گے... اصل مقصد اگر یہ ہے کہ گاڑی صرف اصل صارف ہی خریدے، تو درمیان والے "وچولوں" کو نکالنے کے لیے گاڑی کی پہلی/اولین فروخت کے بعد شروع کے چند سالوں (مثلاً 1-3سال) میں ری۔سیل پر اوریجنل قیمت کے متناسب ٹیکس عائد کیا جائے۔ تاکہ یہ گندا دھندا بند ہو
جب تک مصنوعی (درمیان والے) خریداروں کا رستہ موجود ہے، گاڑیوں کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی۔
 
Wake Up Pakistan

ٹیکس لگانے کی بات ہو تو رہی تھی
 
Sponsored Link