Abid Sher Ali refuses to answer If he is coming back to Pakistan

3rd_Umpire

Minister (2k+ posts)
ھسپتال میں کئی ہفتوں تک اپنی ماں کی خدمت کرنے والا کپتان، اور اُسکی تکلیف کو دِل پر لیتے ہؤئے
اُسکی عقیدت میں 3 عظیم الشّان ھسپتال بنانے والا " حلال" نوالہ کھانے والا بیٹا رنج والم میں ڈوبا ہؤا
اپنی ماں کو آخری آرام گاہ میں رخصت کر رہا ہے ۔ ۔ ۔


بس' یہی فرق ہے حلال، اور حرام نوالے کے تاثیر میں
 
Last edited:
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں