اسد عمر نے اصل میں کیا کہا ، اور بی بی سی نے کاٹ کر کیا چلایا دیکھیے اس ویڈیو میں
کلبھوشن یادیو کا حصہ سنسنر کرنے پر شیریں مزاری نے بی بی سی پر چرھائی کر دی
بی بی سی نے وضاحت دیتے ہوئے انٹرویو کے لمبے ہونے کا جواز پیش کیا
لیکن پھر اگلی ہی ٹویٹ میں سنسر شدہ حصے کو دوبارہ شامل کرکے اسے دوبارہ ٹیلی کاسٹ کرنے کی حامی بھر لی