Alwidah Gulab Posh Bibi alwidah

xshadow

Minister (2k+ posts)
to is main jhoot ki kia baat hai , BB aik rohani shaksiyat thi aur is main koi shak ki baat nahi

yeh sach kaha hai aap ne kuin ke khuda har aise ghairay natho khairay ko shahadat ka rutba naseeb nahi karta

Benazir Bhutto's Anniversary
==================


Today is anniversary of the most popular and honest politician of Pakistan. She got her education from Oxford and Harvard Universities and then opened schools and colleges in every nook and cranny of Pakistan to bring literacy level equal to developed countries.


She always felt pain of common man. Despite her rich and feudal background, she lived like Mother Teressa for whole life.


She was very honest and upright politician and she married a person of renowned integrity and honesty. Both served the nation selflessly. During her tenures of premiership, there was absolutely no corruption in Pakistan.


She left her brilliant legacy in the shape of honest husband and brilliant son, both are all-set to lead Pakistan with utmost sincerity and honesty.


When she was assassinated, her workers patiently accepted the fact and buried her peacefully. There was no damage to property, business and human life. She had trained her workers like that.


May she get darjaats in the Hereafter according to her services to Pakistan and world.

https://www.facebook.com/fahadk.aq/posts/574337405976433


Peeran e Peer thee,,, waddhy waddhy peer o di jothi di khaak c!!



ہم لاکھ کہتے رہیں کہ کرپٹ تھی بددیانت تھی مگر تم جیسے جاہل نہیں مانو گے۔
آپ جیسے جاہلوں کے لیے پیش خدمت ہے ایک حدیث۔

حضرت ابو بکر فرماتے ہیں کہ
جنگ جمل کے دوران اللہ تعالہ نے مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ سے مصتفید کیا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ خبر سنی کہ ایرانیوں نے خسرو کی بیٹی کو اپنا سربراہ بنا لیا ہے تو فرمایا کہ وہ قوم کبھی فلاح نہیں پاسکتی جو اپنا حکمران ایک عورت کو بنا لے۔

Volume 9, Book 88, Number 219:

 
Last edited:

HHH...

Senator (1k+ posts)
Meny tu Tanzan kaha tha,,, aap galat samjhy ho

ہم لاکھ کہتے رہیں کہ کرپٹ تھی بددیانت تھی مگر تم جیسے جاہل نہیں مانو گے۔
آپ جیسے جاہلوں کے لیے پیش خدمت ہے ایک حدیث۔

حضرت ابو بکر فرماتے ہیں کہ
جنگ جمل کے دوران اللہ تعالہ نے مجھے رسول اللہ صلااللہ علیہ وسلم کے الفاظ سے مصتفید کیا۔ جب آپ صلا اللہ علیہ وسلم نے یہ خبر سنی کہ ایرانیوں نے خسرو کی بیٹی کو اپنا سربراہ بنا لیا ہے تو فرمایا کہ وہ قوم کبھی فلاح نہیں پاسکتی جو اپنا حکمران ایک عورت کو بنا لے۔

Volume 9, Book 88, Number 219:

 

xshadow

Minister (2k+ posts)
Meny tu Tanzan kaha tha,,, aap galat samjhy ho

چلو کبھی کبھی بے گناہ بھی رگڑے جاتے ہیں۔ بہرحال میں مجھے معزرت کرنے میں کوئی دگت نہیں۔ ویسے مزا آیا کہ نہیں،
:)۔
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

چلو کبھی کبھی بے گناہ بھی رگڑے جاتے ہیں۔ بہرحال میں مجھے معزرت کرنے میں کوئی دگت نہیں۔ ویسے مزا آیا کہ نہیں،
:)۔

Mazaa to waise aaj kal aap ko khoob aa raha hoga , Zaid Kazzabiya Hamid ke Abbu ji Musharraf ki aaj kal non stop be izzati ho rahi hai :)
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
@Kahlown, @khan_11, @saqi81
جی ہاں آپ سے ہی مخاتب ہوں۔


حضرت ابو بکر فرماتے ہیں کہ
جنگ جمل کے دوران اللہ تعالہ نے مجھے رسول اللہ صلااللہ علیہ وسلم کے الفاظ سے مصتفید کیا۔ جب آپ صلا اللہ علیہ وسلم نے یہ خبر سنی کہ ایرانیوں نے خسرو کی بیٹی کو اپنا سربراہ بنا لیا ہے تو فرمایا کہ وہ قوم کبھی فلاح نہیں پاسکتی جو اپنا حکمران ایک عورت کو بنا لے۔

Volume 9, Book 88, Number 219:


جس جس کو بی بی اور اسکے باپ کو چور کہنے پر مرچیں لگتی ہیں اسے یہ پتا ہونا چاہیے کہ بھٹو تو قتل کے کیس میں پھانسی لگا۔ اب چاہے ججوں نے دباو میں فیصلہ دیا مگر قتل بہرحال بھٹو نے ہی کیا تھا۔ ورنہ اب تک پیپلز پارٹی کی حکومت اصل قاتل کیوں نہیں پکڑ سکی یا کم از کم سامنے ہی لے آتی۔ باپ تو باپ بینظیر نے اپنے بھائی کے قتل کی انکوائری نہیں کروائی کیونکہ قاتل گھر میں سے نکل آنا تھا۔ رہی بینظیر خود تو وہ حکمران بننا چاہتی تھی جو کہ حدیث کی روشنی میں بلکل غیر اسلامی ہے۔ باوجود اسکی کرپشن کے اگر وہ کوئی اچھا کام کرتے ہوئے مرتی تو میں اسے مظلوم کہتا مگر ایک غیر شرعی کام کرتے ہوئی مرنا شہادت نہیں ہوسکتا۔ اگر اب بھی بینظیر کو یا اسکے باپ کو کوئی شہید کہے تو میں اسکی عقل پر ماتم کروں گا۔ مرنے والے تو کتے کی موت مرگئے مگر جو زندہ ہیں وہ اپنا قبلہ درست کرلیں ورنہ یاد رکھیں کہ حدائیت بھی ہر ایک کو نصیب نہیں ہوتی۔
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
Mazaa to waise aaj kal aap ko khoob aa raha hoga , Zaid Kazzabiya Hamid ke Abbu ji Musharraf ki aaj kal non stop be izzati ho rahi hai :)


آپ کی شکل سے لگ رہا ہے کہ آپ کو دکھتا بھی کم ہے اور سنتا بھی کم ہے۔ یاد رہے کہ آپ کی پروفائل پیکچر دیکھ کر کہہ رہا ہوں۔ اور زید حامد کو تو آپ سنتے بھی نہیں ہوں گے ورنہ درجنوں دفعہ زید حامد نے مشرف کی وہ بھرگس بنائی ہے جو کبھی مشرف کے بڑے ناقدین بھی نہیں بنا سکتے۔
مسئلہ اصل میں کچھ اور ہے۔ آپ یہاں پر صحتمند بحث کرنے نہیں بلکہ کسی نہ کسی طرح پوئنٹس بنانے آتے ہیں۔ اب میرے ہاتھوں آپ کی لکھی ہوئی تھی تو اسی لیے میں نے انجانے میں آپ کی کردی جسکا بدلہ لینے کے لیے آپ ایک کوشش کررہے ہیں۔ کوشش کر کہ دیکھ لیں۔
ویسے آپ کو بتاتا چلوں کہ زید حامد کو کزاب ثابت کرنے کی مہم چلانے والا حرام چربی کا ڈرم خود اتنا بیعزت ہوچکا ہے کہ اب بھولے سے زید حامد کا زکر نہیں کرتا۔ کیونکہ وہ آپ سے زیادہ سمجھدار ہے۔
اور آپ کی سمجھ کا میعار یہ ہے کہ جس زید حامد کو آپ یوسف کا خلیفہ یا صحابی ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں وہی زید حامد یوسف کو ایک بھٹکا ہوا انسان کہتا ہے۔ بات وہی ہے کہ آپ سننے اور دیکھتے کم ہیں۔ اور سب سے بڑھ کر آپ اس بات پر یقین کرتے ہیں جس پر آپ یقین کرنا چاہتے ہیں۔


 

HHH...

Senator (1k+ posts)
You are cent percent correct,, she was striving for power so where is shahadah?
Rani ho gee apne abbey ki, Pakistan ka satyanas kar diya aur jate jaate Zardari pilla bhi chorh gayi.

Anyway, Marry hue ki zayada burayee nahi karni chahiye aur muft ki shaheed bhi nahi kehna chahiye Allah onko bakhash de.


چلو کبھی کبھی بے گناہ بھی رگڑے جاتے ہیں۔ بہرحال میں مجھے معزرت کرنے میں کوئی دگت نہیں۔ ویسے مزا آیا کہ نہیں،
:)۔
 

Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
ہم لاکھ کہتے رہیں کہ کرپٹ تھی بددیانت تھی مگر تم جیسے جاہل نہیں مانو گے۔
آپ جیسے جاہلوں کے لیے پیش خدمت ہے ایک حدیث۔

حضرت ابو بکر فرماتے ہیں کہ
جنگ جمل کے دوران اللہ تعالہ نے مجھے رسول اللہ صلااللہ علیہ وسلم کے الفاظ سے مصتفید کیا۔ جب آپ صلا اللہ علیہ وسلم نے یہ خبر سنی کہ ایرانیوں نے خسرو کی بیٹی کو اپنا سربراہ بنا لیا ہے تو فرمایا کہ وہ قوم کبھی فلاح نہیں پاسکتی جو اپنا حکمران ایک عورت کو بنا لے۔

Volume 9, Book 88, Number 219:


hazrat abu bakar (razi- ALLAH) died in 634 and harb-al-jamal was fought in 656,,,,, so how could he say about that battle which had not fought at that time????

borandukht ruled 630 to 631 and after that her sister for a few months,,,but at that time period holy prophet (pbuh)was alive.
 
Last edited:

xshadow

Minister (2k+ posts)
hazrat abu bakar (razi- ALLAH) died in 634 and harb-al-jamal was fought in 656,,,,, so how could he say about that battle which had not fought at that time????

borandukht ruled 630 to 631 and after that her sister for a few months,,,but at that time period holy prophet (pbuh)was alive.
With due respect and honor. You are raising a knowledge based question. Unfortunately, I am a bad student of History. What I am quoting is Sahih Bukhari:
Volume 9, Book 88, Number 219 :
Narrated by Abu Bakra
During the battle of Al-Jamal, Allah benefited me with a Word (I heard from the Prophet). When the Prophet heard the news that the people of the Persia had made the daughter of Khosrau their Queen (ruler), he said, "Never will succeed such a nation as makes a woman their ruler."​
This book is online at this address http://www.sahih-bukhari.com/Pages/Bukhari_9_88.php

There is another link. See page 145 http://islamcalling.files.wordpress.com/2012/12/sahih-al-bukhari-volume-9-ahadith-6861-7563.pdf

attachment.php


I am posting exact page this Hadeeth-e-Mubarika is on. It is my humble request to check your history again or consult with an Islamic Scholar who has a good knowledge of history.
 
Sponsored Link