Arabic Compulsory | Shafqat Mehmood wins Hearts | Speech today in National

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جی بیشک قران عربی زبان میں نازل ہوا تو اس لحاظ سے قران کو سمجھنے کی حد تک
عربی زبان کی تعلیم لازمی قرار دی جائے ...اس کے علاوہ آپ عربی پڑھ کر کیا کریں گے؟
 

atensari

Prime Minister (20k+ posts)
جی بیشک قران عربی زبان میں نازل ہوا تو اس لحاظ سے قران کو سمجھنے کی حد تک
عربی زبان کی تعلیم لازمی قرار دی جائے ...اس کے علاوہ آپ عربی پڑھ کر کیا کریں گے؟
احادیث، اسلاف کی تحقیقی کتب
!!!الف لیلی عربی میں پڑھ سکیں گے اور کیا پڑھنا ہے
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
الف لیلی عربی میں پڑھ سکیں گے
ہاہاہا…..لیکن میں نے تو الف لیلیٰ پنجابی میں پڑھی ہوئی ہے؟
کالج کے دنوں میں مجھے رضیہ نے پڑھا دی تھی….اب اس میں کیا 😍
 

atensari

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا…..لیکن میں نے تو الف لیلیٰ پنجابی میں پڑھی ہوئی ہے؟
کالج کے دنوں میں مجھے رضیہ نے پڑھا دی تھی….اب اس میں کیا 😍
ہر کوئی آپ کے جیسا خوش قسمت نہیں ہوتا
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں