Aun Chaudry ka U-turn, remarried Noor after 4th marriage

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی اور باقی کی زندگی اسلام کے مطابق گزارنے کا فیصلہ کرنے والی اداکارہ و میزبان نور بخاری نے اپنی دوسری بیٹی کے ہمراہ تصویریں شیئر کردیں۔
یاد رہے کہ نور بخاری نوزائیدہ کی پیدائش کی خبر کافی حد تک چھپانے میں کامیاب رہی تھیں تاہم نور کی انسٹاگرام اسٹوریز نے سوشل میڈیا صارفین کو ننھے مہمان کی آمد کا پتہ بتا دیا تھا۔


عید کے موقع پر نور بخاری نے پہلی مرتبہ اپنی ننھی پری کے ہمراہ تصویریں شیئر کیں اور اس سے متعلق کی جانے والی قیاس آرائیوں کو دور کیا۔

تصویریں شیئر کرتے ہوئے نور بخاری نے لکھا کہ ’میری بیٹی کی پہلی عید۔‘

شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد سے ہی نور اپنی ذاتی زندگی کی سوشل میڈیا تشہیر سے گریزاں رہی ہیں، اگرچہ وہ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں تفصیلات شیئر نہیں کرتیں لیکن انسٹا پوسٹس نے ان کی اس نئی خوشی کی خبر سنا دی تھی۔


نور کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا اگر بغور جائزہ لیا جائے تو یہ بھی اندازہ ہوتا ہے ان کے گھر آئی یہ ننھی پری 5 ماہ کی ہوگئی ہے کیونکہ 14 فروری یعنی محبت کے عالمی دن کے موقع پر نور نے ایک تصویر شئیر کی تھی جس میں وہ نومولود کا ہاتھ تھامے ہوئے تھیں۔
واضح رہے کہ نور کے متعلق یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ انہوں نے سابق شوہر عون چوہدری سے دوبارہ شادی کرلی ہے۔



 
Advertisement
Last edited by a moderator:

swing

Chief Minister (5k+ posts)
who is sleeping with who is sexual stories more like soft porn maybe you should check out what is maryam nawaz doing all alone in islolation aswell
Its beyond your comprehension Malshi youthia, Marriage is not soft porn.
or your are a product of one then.
او ،بھائیوں خدا کا واسطہ ہے یار ،،،کاکا ،، کسی کے گھر ہوتا ہے اور سب ناچنے یہاں فورمز پر لگ جاتے ہیں ، یار کچھ لوگوں کو تو ،،سپیس ،، دے دو کے وہ اپنی ازواجی زندگیوں میں تو لوگوںکی توپوں سے بچ جائیں
اور ہر دوسری جگہ عمران اور نواز کا ذکر کرنا کونسا فرض ہے جو انکے بنا پوسٹ چل نہیں سکتی یہاں بھی بات کسی کی شادی کی ہے اور لوگ گھسیڑ رہے ہیں عمران اور نواز کو
-
why man why?
 

AhmedSheikh

Politcal Worker (100+ posts)
او ،بھائیوں خدا کا واسطہ ہے یار ،،،کاکا ،، کسی کے گھر ہوتا ہے اور سب ناچنے یہاں فورمز پر لگ جاتے ہیں ، یار کچھ لوگوں کو تو ،،سپیس ،، دے دو کے وہ اپنی ازواجی زندگیوں میں تو لوگوںکی توپوں سے بچ جائیں
اور ہر دوسری جگہ عمران اور نواز کا ذکر کرنا کونسا فرض ہے جو انکے بنا پوسٹ چل نہیں سکتی یہاں بھی بات کسی کی شادی کی ہے اور لوگ گھسیڑ رہے ہیں عمران اور نواز کو
-
why man why?
Stop replying to patwari threads it will kill them like you kill flys. Shabaz Sharif 10 marriages not declare so ingnore them don’t reply don’t give them ratings
 

none of ur business

MPA (400+ posts)
Its beyond your comprehension Malshi youthia, Marriage is not soft porn.
or your are a product of one then.
bhai after so many unsuccessful marriage of niazi and reham book stories of niazi,,,,,,chootyas only thinks about sex gutter ki zehneeyat aur bakwaasyaat ki sooch by pottyaans chootaayns ....
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)
Bap bete se: anarkali bazar kahan hai.
Beta: nahi maloom.
Bap: bahar nikla karo beta.
Beta: qudoos mian ko jantay ho.
Bap: nhi.
Beta: ghar ma raha karo.
Moral of the story: farigh logon Apne kam se kam rakho personal life ma kiun ghuste ho.
 

surfer

Minister (2k+ posts)
bhai after so many unsuccessful marriage of niazi and reham book stories of niazi,,,,,,chootyas only thinks about sex gutter ki zehneeyat aur bakwaasyaat ki sooch by pottyaans chootaayns ....
Not true. Sometimes we also think about and laugh at Mian sahib’s Desperate and hilarious effort to make Kim barker his girlfriend, all the while his dear departed wife was feeding babloo and dabloo aloo parthata with her own hands at home.
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
اس میں تمھاری پریشانی اور خواہ مخواہ گرم توے پر اپنی تشریف کوئلہ بنانے کا پہلو کونسا ھے۔
نور کی چوتھی شادی۔
یا
بے شمار لوگوں کی دن رات کوشش کے باوجود ماموں نہ بننے کی محرومی۔
یا
گیراج میں اب کسی بھی فوجی۔کا آنے سے انکار ۔
یا
مرزے کا ٹٹی خانے میں گر کر مرنا۔
 
Last edited:

none of ur business

MPA (400+ posts)
Not true. Sometimes we also think about and laugh at Mian sahib’s Desperate and hilarious effort to make Kim barker his girlfriend, all the while his dear departed wife was feeding babloo and dabloo aloo parthata with her own hands at home.
bhai jee mian saab b dil rakhtay hain aur saath may neehcay zip may chootay main k b dil karta hhoga """"gulistaan kim barkar"""""" may jaaye aur thook kar bahr aaye
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں