Breaking: Police Constable shot dead in Model Town, Lahore

bilal6516

MPA (400+ posts)

تاباں جہاں عمران ملک کو دھکیل رہا ہے عنقریب اس کے خطرناک عواقب سب دیکھیں گے۔

Dalal pehle tou teri sister mariyam ko sarkon pe gheestna chaiye.. phir puura mulk theek ho jaaye ga... Lagta hai sharif mafia ki mout aa gai hai.
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
یہی پولیس والے جب عمران خان آئے گا تو اس کے لئے بھی کام کریں گے یہ تو ہو نہیں سکتا کہ وہ ان سب کو نکال کر نئے لوگ بھرتی کر لے اور پھر یہ سب حکم کے غلام ہیں جو حکم حکومت دے گی ان کو اس پر عمل کرنا پڑے گا ان لوگوں کی تربیت ہی ایسی ہوتی ہے فوجی بھی ایسے ہوتے ہیں اگر افسر کا حکم نہ مانیں تو نظام نہیں چل سکتا تو یہ جو کچھ ہوا ہے نہیں ہونا چاہئیے تھا ایک قتل بہت سے قتلوں کا سبب بنتا ہے ایم کیو ایم ایسے ہی ایک قتل سے ابھری تھی پھر کراچی کی ہسٹری ہمارے سامنے ہے اور پھر یہ انڈین نہیں ہیں سب پاکستانی ہیں ایک ہی ملک کے رہنے والے ہمارے بھائی صرف سیاسی اختلاف ہے اور بس تو ہتھ ذرا ہولا رکھو
عمران خان نے کبھی بھی پولیس کا غلط استعمال نہیں کیا۔ پولیس کو بغیر وارنٹ کسی کے گھر میں کودنا نہیں چاہیے۔ گھر کا مالک پولیس والے کو ڈاکو سمجھ کے گولی مار سکتا ہے
 

scolfeild

Minister (2k+ posts)
Its obvious that Imran Khan is playing in the hands of Qadri and is trying to invite Martial Law by creating anarchy in the country. Thats why his supporters have given freedom to bullets today.
Stop assuming!
I ain’t idiot like yourself.. I see not blind you khotakhor janwar
 

bilal6516

MPA (400+ posts)
اری او بلو تو غصہ نا کر۔۔۔

tu apni fikar kar.. Aalha SWT kaisay tujhey zaleel karta hai.. is duniya mein zaleel hona hai tu ne. Jitni puja karni hai sharif mafia kii kar ke. kuch kaam nahiin aaye ga tere.. Teri Maa ki dua bhi kaam nahin kare gi.. Yaad rhakna meri baat.
 

Meme

Minister (2k+ posts)
tu apni fikar kar.. Aalha SWT kaisay tujhey zaleel karta hai.. is duniya mein zaleel hona hai tu ne. Jitni puja karni hai sharif mafia kii kar ke. kuch kaam nahiin aaye ga tere.. Teri Maa ki dua bhi kaam nahin kare gi.. Yaad rhakna meri baat.
اری او بلو تیری باتیں میں کیوں یاد رکھوں۔ اپنی باتیں تو آپے یاد رکھ۔
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)

بغیر وارنٹ دیواریں پھلانگنے والوں کو گولیوں سے بھون دینا چاہیۓ۔ ہو سکتا ہے کہ ڈاکوؤں نے پولیس کی وردی پہنی ہوئی ہو اس لئے سیلف ڈیفنس میں گولی چلانا جائز ہے
گولیاں چلانے کے ساتھ ساتھ نکی باجیاں وی پیش کرو
 
Sponsored Link