CM Punjab Usman Buzdar inaugurated One-Window Smart Service Center at Chamb

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری آمد: وزیراعلیٰ نے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ون ونڈو سمارٹ سروس سینٹرکا افتتاح کردیا۔
▪︎وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سمارٹ سروس سینٹر میں فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔
▪︎صدر لاہورچمبر آف کامرس نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ون ونڈو سمارٹ سروس سینٹرمیں فراہم کردہ سہولتوں کے بارے میں بریفنگ دی۔
 
Advertisement
Sponsored Link