Dr Abdul Qadeer Khan writes an emotional letter to the people of Pakistan

Haha

Minister (2k+ posts)
کاش ہم بھی محسن پاکستان کی قدر کر سکتے
جس طرح دنیا کی اور قوموں نے اپنے محسنوں کو پزیرائی بخشی کاش ہم بھی اپنے محسن کی پزیرائی ویسے ہی کر سکتے
اللہ کریم محسن پاکستان کو لمبی عمر اور صحت کاملہ عطا کرے
آمین
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
ایٹم بم بنانا کوئی اتنا بڑا کام نہیں، دنیا میں لاکھوں سائنسدان ایٹم بم بنانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ پاکستان سمیت ہر ملک کیلئے اصل مسئلہ سیاسی تھا اور ہے، یعنی امریکہ سمیت دیگر ورلڈ پاور کا پریشر۔۔ پاکستان کو افغان وار کی وجہ سے رعایت مل گئی۔ اس لئے ایٹم بم بن گیا۔اس میں عبدالقدیر کا کوئی کارنامہ نہیں۔

ہم نے تو عبدالقدیر خان کو یوں سر پر چڑھا رکھا ہے جیسے یہ کوئی آئین سٹائن یا نیوٹن ہو۔ موصوف نے سائنس کی فیلڈ میں ایک کارنامہ سرانجام نہیں دیا۔ موصوف ایک بار چوری کے کالم چھاپتے ہوئے بھی پکڑے گئے تھے۔ (پاکستان کو سائنسدان بھی دو نمبر ہی ملے)۔ ان کے کالم پڑھ لیں، لگتا ہی نہیں کہ یہ کسی سائنسدان کا لکھا ہوا کالم، اس قدر سطحی اور دقیانوسی ہوتے ہیں۔ ۔۔
 
Terminator;

جی جی پٹواری صاحب، ڈاکٹر صاھب نے وڈے دلے کے ایٹمی دھماکے کرنے کے دعوت کو میڈیا پر مسترد جرتے ہوئے
اُسکی شلوار بُرج خلیفہ پر ٹانک دی تھی ۔ ۔ ۔
سالا حرامزادہ اپنی پھدوں کو ایٹمی دھماکے کہتا ہے ۔ ۔ ۔

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
ایٹم بم بنانا کوئی اتنا بڑا کام نہیں، دنیا میں لاکھوں سائنسدان ایٹم بم بنانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ پاکستان سمیت ہر ملک کیلئے اصل مسئلہ سیاسی تھا اور ہے، یعنی امریکہ سمیت دیگر ورلڈ پاور کا پریشر۔۔ پاکستان کو افغان وار کی وجہ سے رعایت مل گئی۔ اس لئے ایٹم بم بن گیا۔اس میں عبدالقدیر کا کوئی کارنامہ نہیں۔

ہم نے تو عبدالقدیر خان کو یوں سر پر چڑھا رکھا ہے جیسے یہ کوئی آئین سٹائن یا نیوٹن ہو۔ موصوف نے سائنس کی فیلڈ میں ایک کارنامہ سرانجام نہیں دیا۔ موصوف ایک بار چوری کے کالم چھاپتے ہوئے بھی پکڑے گئے تھے۔ (پاکستان کو سائنسدان بھی دو نمبر ہی ملے)۔ ان کے کالم پڑھ لیں، لگتا ہی نہیں کہ یہ کسی سائنسدان کا لکھا ہوا کالم، اس قدر سطحی اور دقیانوسی ہوتے ہیں۔ ۔۔
Nawaz ko bhi logon ne sir paar chadha raka hai wo kyun ?
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Just one question
If the devices were built under the supervision of Dr AQ Khan then why were detonated by the Engineer and Scientists of PAEC and not by KRL?
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
Nawaz ko bhi logon ne sir paar chadha raka hai wo kyun ?

عبدالقدیر نے پہلے سے موجود ٹیکنالوجی کو نقل کرکے ایٹم بم بنالیا اس میں کارنامہ کیا ہے؟ ویسے بھی باشعور قوموں میں بم شم بنانے والوں کو کوئی اہمیت نہیں دی جاتی۔ ذرا امریکہ جاکر پوچھیں کتنے لوگ جانتے ہیں مین ہٹن پراجیکٹ میں شامل سائنسدانوں کو جنہوں نے ایٹم بم ایجاد کیا؟ کوئی بھی نہیں جانتا۔ وہ جانتے ہیں، بل گیٹس کو، سٹیو جابز کو، ایلن مسک کو، آئین سٹائن اور سٹیون ہاکنگ کو۔۔ ادھر ہمارے ہاں دیسی بدو ابھی تک تیر تلوار اور بم بارود سے ہی باہر نہیں نکل رہے۔ جیسے کسی قوم کے ہیروز ہوتے ہیں ویسے ہی ان کا حال اور مستقبل ہوتا ہے۔۔
 
nahin , main ne nawaz ke baray main poocha tha us ko punjab ke log kyun pasand karte hain ?
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)

عبدالقدیر نے پہلے سے موجود ٹیکنالوجی کو نقل کرکے ایٹم بم بنالیا اس میں کارنامہ کیا ہے؟ ویسے بھی باشعور قوموں میں بم شم بنانے والوں کو کوئی اہمیت نہیں دی جاتی۔ ذرا امریکہ جاکر پوچھیں کتنے لوگ جانتے ہیں مین ہٹن پراجیکٹ میں شامل سائنسدانوں کو جنہوں نے ایٹم بم ایجاد کیا؟ کوئی بھی نہیں جانتا۔ وہ جانتے ہیں، بل گیٹس کو، سٹیو جابز کو، ایلن مسک کو، آئین سٹائن اور سٹیون ہاکنگ کو۔۔ ادھر ہمارے ہاں دیسی بدو ابھی تک تیر تلوار اور بم بارود سے ہی باہر نہیں نکل رہے۔ جیسے کسی قوم کے ہیروز ہوتے ہیں ویسے ہی ان کا حال اور مستقبل ہوتا ہے۔۔
پھر پچھلے 20 سالوں سے ن لیگ بلا ناغہ یوم تکبیر کیوں مناتی ہے کہ میاں صاحب نے بم بنا لیا ؟