Farooq Bandial who joined PTI has charges of rape on him - Kamran Shahid reveals

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
He did not have them when he was in his ex party? Kamran shahid ko abhi khabar mili hai?

on the other hand shame on PTI
PTI expelled him. End of Story.
Was he sadiq and ammen in PMLN?
Yar jab Tak ye Banda PMLN m tha..is kamran smait Kisi ki jurrat nahi howi is ke khilaf bolnay ki..any way..bandial ke pass apna kafi vote bank ha..Lekan agar ye mujrim ha tu PTI should say sorry to him..waisay PMLN mein aur Pakistani siyasat mein shayad bohat Kam MNAs..MPs Hain..jis ne rape ya.jis ke larkio se tauloqat na ho..ye sab Jan ney ke bawjod.ham 5 waqt ke namazi..hajji muslims..in corrput..rapest ko har dafah vote detay Hain.. this show..how munafiq we are as a Nation..
Maybe IK is not aware of it..I am sure he wont allow such a person in his party.
He did not have them when he was in his ex party? Kamran shahid ko abhi khabar mili hai?

on the other hand shame on PTI

Laaaanat hai bani gala ke Shaitan pe
 
rehan459

MPA (400+ posts)
Yar jab Tak ye Banda PMLN m tha..is kamran smait Kisi ki jurrat nahi howi is ke khilaf bolnay ki..any way..bandial ke pass apna kafi vote bank ha..Lekan agar ye mujrim ha tu PTI should say sorry to him..waisay PMLN mein aur Pakistani siyasat mein shayad bohat Kam MNAs..MPs Hain..jis ne rape ya.jis ke larkio se tauloqat na ho..ye sab Jan ney ke bawjod.ham 5 waqt ke namazi..hajji muslims..in corrput..rapest ko har dafah vote detay Hain.. this show..how munafiq we are as a Nation..

bhai any reference that he was in pmln
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Firdous Ashiq, Gondal and many recent joinings all have corruption charges and allegations against them but probably in a parliamentary system as far as Pakistan is concerned one can't win without these people. Hamari awam mai fault hai shayad, woh vote sirf ilaqay ke chaudhry ko he detey hain!

ایسا ہی ہے
جناب ایم این اے ایم پی اے وغیرہ پانچ سال عوام کو منہ نہیں لگاتے
لیکن الیکشن سے پہلے گلی گلی جاتے ہیں اور کسی کو اپنے دروازے میں کھڑا دیکھ کر اسکو گلے لگاتے ہیں
وہ اتنا خوش ہوتا ہے کہ چودھری صاحب نے پورے پنڈ دے سامنے مینوں جپھی پا لئی
چودھری صاب ووٹ تواڈا ای اے ہور اسیں کنوں دینا اے
 
The Revolutionist

Minister (2k+ posts)
One needs to go to the grave of dictator Zia ul haq (who was talking about islam day and night) to spit on his grave for letting rapists go with their crime.
 
Nox Jet

Councller (250+ posts)
if Imran Khan can lead the party with a bastard daughter then what is wrong if Farooq Bandial had a rape allegation?

After all Naeem ul Haq has multiple sexual harassment claims and a killing allegation of Apa Zahra (PTI Karachi) against him
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
پی پی پی کے کسی کھوکھر گروپ کا سپورٹر سنا ہے، ویسے ہو سکتا ہے نون لیگی ہی ہو کیونکہ ایسی غلیظ مخلوق نون لیگ میں وافر مقدار میں پائی جاتی ہے
لیکن میرا خیال ہے یہ باضابطہ طور پر کسی بھی پارٹی میں نہیں تھا نہ پیپلز پارٹی میں اور نہ ہی ن لیگ میں
پچھلے دنوں شبنم پاکستان آئی تھی اور سُہیل وڑائچ نے اسکے ساتھ ''ایک دن دنیا ٹی وی کے ساتھ'' شو کیا تھا
پروگرام میں شبنم نے کسی ''ڈکیتی کے معاملے'' پر ضیاء الحق کا شکریہ ادا کیا تو مجھے بہت حیرت ہوئی....کیونکہ عام طور پر ضیاء دور کے شوبز سے وابستہ لوگ ضیاء سے شدید نفرت کرتے ہیں....انٹرنیٹ پر تو کوئی خاص معلومات نہیں تھی لیکن بہرحال جو معلومات حاصل ہوئیں وہ کافی خوفناک تھیں.....چھ سات لڑکوں نے بیچاری کے ساتھ اسکے شوہر رابن گھوش اور چھوٹے سے بیٹے کے سامنے ہی گینگ ریپ کیا.....تمام ملزم واردت کر کے فرار ہو گۓ اور بعد میں پولیس نے چند مشکوک افراد کو گرفتار کر کے شناخت پریڈ کروائی تو شبنم اور اسکے شوہر نے ایک ملزم پہچان لیا، جو دراصل اس تمام کاروائی کا سربراہ بھی تھا.....اسکا نام تھا فاروق بندیال.....جب اسکی تشریف پر ملٹری پولیس کا پانجا لگا تو اس نے تمام مجرموں کے نام بک دیے
ضیاء الحق کے ملٹری کورٹ نے تمام مجرموں کو سرعام پھانسی کی سزا سنائی لیکن فاروق بندیال نے جو کہ انتہائی طاقتور خاندان سے تعلق رکھتا تھا صلح صفائی کر کے پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کروا لیا.....ضیاء کی حکومت جانے کے بعد بندیال خاندان کے ایک جج نے اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوۓ تمام مجرمان کی سزا عدالت سے معاف کروا لی اور اسی وقت شبنم نے پاکستان کی فلم انڈسٹری کو خیر باد کہا اور ہمیشہ کے لئے بنگلہ دیش چلی گئی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ان دنوں میں اس کے ساتھ ایک سردار کھچی بھی تھا
لیکن خان کو کیا فرق پڑتا ہے ریپ کا
خان کا کردار کونسا بہت اچھا رہا ہے
اسی طرح اس فاروق بندیال میں آج ایمان آ گیا ، خان سے مل کر

اب یہ جاہل بھی تبدیلی کے بھاشن دے گا اپنے علاقے میں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پی پی پی کے کسی کھوکھر گروپ کا سپورٹر سنا ہے، ویسے ہو سکتا ہے نون لیگی ہی ہو کیونکہ ایسی غلیظ مخلوق نون لیگ میں وافر مقدار میں پائی جاتی ہے
لیکن میرا خیال ہے یہ باضابطہ طور پر کسی بھی پارٹی میں نہیں تھا نہ پیپلز پارٹی میں اور نہ ہی ن لیگ میں
پچھلے دنوں شبنم پاکستان آئی تھی اور سُہیل وڑائچ نے اسکے ساتھ ''ایک دن دنیا ٹی وی کے ساتھ'' شو کیا تھا
پروگرام میں شبنم نے کسی ''ڈکیتی کے معاملے'' پر ضیاء الحق کا شکریہ ادا کیا تو مجھے بہت حیرت ہوئی....کیونکہ عام طور پر ضیاء دور کے شوبز سے وابستہ لوگ ضیاء سے شدید نفرت کرتے ہیں....انٹرنیٹ پر تو کوئی خاص معلومات نہیں تھی لیکن بہرحال جو معلومات حاصل ہوئیں وہ کافی خوفناک تھیں.....چھ سات لڑکوں نے بیچاری کے ساتھ اسکے شوہر رابن گھوش اور چھوٹے سے بیٹے کے سامنے ہی گینگ ریپ کیا.....تمام ملزم واردت کر کے فرار ہو گۓ اور بعد میں پولیس نے چند مشکوک افراد کو گرفتار کر کے شناخت پریڈ کروائی تو شبنم اور اسکے شوہر نے ایک ملزم پہچان لیا، جو دراصل اس تمام کاروائی کا سربراہ بھی تھا.....اسکا نام تھا فاروق بندیال.....جب اسکی تشریف پر ملٹری پولیس کا پانجا لگا تو اس نے تمام مجرموں کے نام بک دیے
ضیاء الحق کے ملٹری کورٹ نے تمام مجرموں کو سرعام پھانسی کی سزا سنائی لیکن فاروق بندیال نے جو کہ انتہائی طاقتور خاندان سے تعلق رکھتا تھا صلح صفائی کر کے پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کروا لیا.....ضیاء کی حکومت جانے کے بعد بندیال خاندان کے ایک جج نے اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوۓ تمام مجرمان کی سزا عدالت سے معاف کروا لی اور اسی وقت شبنم نے پاکستان کی فلم انڈسٹری کو خیر باد کہا اور ہمیشہ کے لئے بنگلہ دیش چلی گئی
ضیاء ، اسکے بعد نواز اور اب خان کا اس طرح ایک کنفرم مجرم کو عزت دینا اصل میں اسلام ، ہمارے دین پر ایک سوالیہ نشان اٹھاتا ہے
بہت دل دکھا کہ خان نے پی ٹی آئی کو کیاکباڑ خانہ بنا دیا ہے
ہم تو سمجھے تھے خان شریف آدمی ہے
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
نہیں یہ تو کافی فضول سی بات ہے کہ عمران خان نے جانتے بوجھتے ہوۓ ریپ کے ایک مجرم کو عزت دی اور گلے سے لگا لیا
نیوٹرل بننے کے چکر میں بلاوجہ کی الزام تراشی بھی مناسب نہیں
ویسے بھی نکال کر باہر پھینک تو دیا ہے
اب آپ کے خیال میں عمران خان کیا تمام پاکستان کے ستر سالہ مجرمانہ ریکارڈ کا حافظ ہے ؟
غصہ تو مجھے بھی بہت آیا تھا لیکن سچ یہی ہے کہ سینکڑوں لوگ خان سے ملنے اور تحریک انصاف جوائن کرنے روزانہ آتے ہوں گے....یہ تو ان لوگوں کی غفلت ہے جن کی سفارش پر یہ تحریک انصاف میں شامل ہونے جا رہا تھا، فی الحال تو جہانگیر ترین کا نام ہی آ رہا ہے
لیکن ٹھیک ہے، غلطی ہو جاتی ہے....غلطی پر رجوع کر لینے والے بہتر لوگ ہوتے ہیں...اکڑ جانے والے ن لیگی ہوتے ہیں

ابھی ہمارا پٹواری نمبر ون اکمل بھائی فرما رہے ہیں س کو نکال بھی دیا گیا ہے
اگر یہ بات ٹھیک ہے تو خان کا دماغی چیک ہونا چاہئے کہ چل تو نہی گیا

اگر ہر روز ایسی غلطی ہونی ہے تو پھر غلطی سے دھاندلی بھی ہو جاۓ گی
غلطی تو ہو ہی جاتی ہے ، اس پر اڑنا نہی چاہئے
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
ہاں یہ درست ہے کہ فاروق بندیال کو پی ٹی آئی سے نکال باہر کیا گیا ہے
لیکن اس میں عمران خان کا دماغ چل جانے والی کیا بات ہے ؟
بھئی ایک سزا یافتہ مجرم پارٹی میں آ گیا تھا، علم ہونے پر اسے نکال باہر کیا ہے....اسمیں کونسی راکٹ سائنس ہے ؟
کیا یہ غلط کام ہوا ہے کہ اسے چار گھنٹے بعد ہی پارٹی سے نکال باہر کیا گیا ؟
ویسے بھی آج سے پہلے کس کس کو یاد تھا فاروق بندیال کا نام ؟ مجھے بھی اتفاقاً ہی علم ہو اس نام کا، اوپر پوسٹ میں بتا دیا ہے کیسے
آپ تو ایسے عمران خان کی کھچائی کر رہے ہیں جیسے عمران خان بھی ریپ میں شامل تھا

ٹھیک کہا شاہ جی
ایسی حرکتیں تو آئین شٹائن نے بھی نہی کیں
کیا عظمت ہے خان صاحب کی
خدا کرے خان صاحب ایسی حرکتیں روز کریں
 
Back
Top