Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/KyEKHpo.jpg
اس اینکر عمران خان ریاضی دان جس نے طارق جمیل صاحب نے میڈیا کے بارے میں بولا تھا کہ زیادہ تر میڈیا جھوٹ بولتا ھے تو ایک پروگرام میں اس اینکر عمران خان ریاضی دان نے طارق جمیل صاحب کے حق میں بولا تھا کہ طارق جمیل صاحب ٹھیک کہتے ہیں میڈیا میں زیادہ تر لوگ جھوٹ بولتے ہیں اس کی وجہ سے لوگ سمجھے کہ یہ عمران ریاضی دان تو بہت اچھا اینکر ھے پھر اس اینکر عمران ریاضی خان نے اپنا یو ٹیوب چینل کھول دیا اور پی ٹی آئی اور عمران خان کی حکومت کے تعریفوں کے پل باندھ دیئے جس کی وجہ سے اس کے یو ٹیوب چینل کے سبسکرایئبیبرز بہت زیادہ بڑھ گئے اور اس کے بعد یہ عمران خان ریاضی عثمان بزدار کے خلاف ایک ایجنڈے کے کے ساتھ میدان میں آگیا اور اس عمران خان ریاضی کے تمام اصول اور جھوٹے پروپگنڈے عوام کے سامنے آگئے کیونکہ جو شخص مصنوعی ہوتا ھے وہ کبھی اپنے گھٹیا پن زیادہ دیر چھپا نہیں سکتا اور عوام کے سامنے اجاتا ھے اس عمران خان ریاضی کو بھی اپنی شہرت راست نہیں آئی اور ایک شریف آدمی عثمان بزدار کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ عثمان بزدار بھی فرشتہ نہیں ھے عثمان بزدار میں بھی بہت سی خامیاں ہیں اور غلطیاں ہوئی ہونگی لیکن جس طرح سے ایک کرپٹ میڈیا عثمان بزدار کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ھے یقیناً اس بات سے اندازہ ہوتا ھے کہ عثمان بزدار ہی پنجاب کے لوگوں کے لئے موجودہ حالات میں بہترین چوائس ھے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|