Hamas retaliates after Israel attack destroys Gaza residential tower

OperationDabardoos

Chief Minister (5k+ posts)

ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات

عیاشی اور کرپشن نے مسلمانوں کو انتہائی کمزور کر دیا ہے۔ جب سوچ یہ ہو کہ کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے اس کے بعد مسلمان صرف چند ٹکڑوں کے محتاج ہو جاتا ہے اسے اس سے کوئی غرض نہیں رہتی کہ حلال ہے یا حرام

اللہ فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرمائے آمین
 
mustfarhan

MPA (400+ posts)
Hammas and hizbollah both working for Israel to legitimize Israel's colonialism. Every nextv year they make rocket drama, Israel shows broken windows and injured persons then kills thousands.. I am tired of Hammas or hizbollah doing same drama again and again
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)

بڑی تجھے حماس حزب الله کی فکر ہے تماری زبان پر تالے کیوں پڑ جاتے ہیں آل سعود یہود ترکی پر جن کے اسرائیل سے محبت بھرے تعلقات ہیں ؟
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
استنبول ترکی
اسرائیلی قونصل خانے کے باہر ترک عوام کا احتجاج
🤔
مطلب ترک حکومتی منافقت اسرائیل تسلیم کر کے قونصل خانہ کھلوا بیٹھا ہے
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
Hammas and hizbollah both working for Israel to legitimize Israel's colonialism. Every nextv year they make rocket drama, Israel shows broken windows and injured persons then kills thousands.. I am tired of Hammas or hizbollah doing same drama again and again
Arabs and Jews are the output of two siblings.
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
حماس کی طرف سے مارے گئے سیکڑوں راکٹوں سے کتنی اسرائیلی عمارتیں تباہ ہوئی اور کتنے یہودی مارے گئے ؟؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
what type of occupying power is Israel. Receiving 130 rockets in a day. LOL!!

Yeah, that was certainly unexpected, a dozen or two would have been a routine course of action/reaction from Hamas, but tonight, they just "bomboozled" them.

Though, still not an equivocal response in terms of damages the Gaza strip received yesterday (killing of 32 civilians). There are three people reportedly dead on the Israeli site, with some unconfirmed news of an oil pipeline getting struck as well.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
حماس کی طرف سے مارے گئے سیکڑوں راکٹوں سے کتنی اسرائیلی عمارتیں تباہ ہوئی اور کتنے یہودی مارے گئے ؟؟
ابھی تک تین سویلین اموات کی خبریں ہیں، اور ساتھ ہی یہ بھی کہ ان کی ایک تیل کی پائپلائن بھی تباہ ہوگئی ہے۔

لیکن، کسی بھی معصوم جان کا ضائع ہونا، چاہے جس مرضی طرف سے ہو، قابلِ مذمّت اور قابل افسوس ہے۔
 
arifkarim

Minister (2k+ posts)
ابھی تک تین سویلین اموات کی خبریں ہیں، اور ساتھ ہی یہ بھی کہ ان کی ایک تیل کی پائپلائن بھی تباہ ہوگئی ہے۔

لیکن، کسی بھی معصوم جان کا ضائع ہونا، چاہے جس مرضی طرف سے ہو، قابلِ مذمّت اور قابل افسوس ہے۔
تین میں سے دو اسرائیلی مسلمان ہیں
 
atensari

President (40k+ posts)
ابھی تک تین سویلین اموات کی خبریں ہیں، اور ساتھ ہی یہ بھی کہ ان کی ایک تیل کی پائپلائن بھی تباہ ہوگئی ہے۔

لیکن، کسی بھی معصوم جان کا ضائع ہونا، چاہے جس مرضی طرف سے ہو، قابلِ مذمّت اور قابل افسوس ہے۔

معصوم جان!!!؛
 
atensari

President (40k+ posts)
استنبول ترکی
اسرائیلی قونصل خانے کے باہر ترک عوام کا احتجاج
🤔
مطلب ترک حکومتی منافقت اسرائیل تسلیم کر کے قونصل خانہ کھلوا بیٹھا ہے

اسرائیل تسلیم کروانے کے لئے برطانیہ کو خلافت عثمانیہ کرنا پڑی۔ ہم خیال سیکولر مصطفی کمال کو اقتدار سونپا گیا۔ تب کہیں جا کر قونصل خانہ کھلا۔

ایک ویڈیو موجود ہے، اگر ایڈیٹڈ نہیں ہے تو اس میں فلطسینی عمر ابن خطاب اور صلاح الدین ایوبی کو پکار رہے ہیں
 
Last edited:

Haideriam

Senator (1k+ posts)
حماس کی طرف سے مارے گئے سیکڑوں راکٹوں سے کتنی اسرائیلی عمارتیں تباہ ہوئی اور کتنے یہودی مارے گئے ؟؟

اصل میں تجھےہےیہ ہضم نہیں ہوتا تم چودہ سو سال پہلے بھی یہود نصارا کے ساتھ تھے اورآج بھی ان کے ساتھ ہو
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں