نہ جانی بھائی نہ مجھے غصہ آیا نہ میں خفا ہوا بس ڈر گیا ہوں اللہ آپکو جزائے خیر دےبھئی آپ کو غصہ دلانا یا آپ کو خفہ کرنا مقصود نہ تھا۔۔ کیونکہ یہ فورم دنیا بھر کے ہمارے لوگ دیکھتے ہیں۔۔ تو اگر کسی کو بات سمجھ آجائے تو کیا برا ہے۔۔۔
ابھی ایک تھریڈ بنایا ہے ۔۔ جو لوگ چاہتے ہیں کہ ہماری خواہشات پر اسلام کی تشریح کی جائے۔۔ جیسا کہ فرانسیسی صدر ۔۔ انکے لیئے۔۔
آپکو ویسے ہی قوٹ کیا ہے وہاں۔