Just listen to this guy’s language, the msg of Islam he’s spreading

Saifulpak

MPA (400+ posts)
سمجھ سے باہر ہے جو لوگ ممبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرتے ہیں۔ وہ خضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت کے چوکیدار ہونے کے دعوےدار کیسے ہو سکتے ہیں۔ صرف داڑھی رکھنے اور سفید پگڑی سے چہرے پہ نور نہی آتا۔ اسکی زبان کی گندگی اسکے چہرے پہ صاف عیاں ہے۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
سمجھ سے باہر ہے جو لوگ ممبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرتے ہیں۔ وہ خضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت کے چوکیدار ہونے کے دعوےدار کیسے ہو سکتے ہیں۔ صرف داڑھی رکھنے اور سفید پگڑی سے چہرے پہ نور نہی آتا۔ اسکی زبان کی گندگی اسکے چہرے پہ صاف عیاں ہے۔
یہ لوگ حضور صلعم کی حرمت کے چوکیدار نہیں لوگوں کی جیبوں پہ نظر رکھنے والے ٹھیکیدار ہیں لعنت کی سیاہی جو انکے گندے چہروں پہ برستی ہے اسے یہ سفید پگڑیوں سے چھپانے کی کوشش میں اور عیاں کر دیتے ہیں
 

Saifulpak

MPA (400+ posts)
ایسے الفاظ اور خیالات کی وجہ سے دین اسلام کو بد نام کیا ہوا ہے
چونکہ یہ سب پیٹ كا مسئلہ ہے ہر کوئی اپنی دکان جاری رکھنا چاہتا ہے
یہی تو افسوس ہے کہ اسلام کے نام پر بنے ملک میں ایسے لوگ دین کو استعمال کرکے حرام کما رہے ہیں۔
 

knowledge88

Minister (2k+ posts)
This man reminds me of Khadim Hussain Rizvi. See how every person sitting in front of him nodded their heads whenever he said " B C" . :-). I would have left. But then again that's why I was not in his audience. Don't be surprised if Orya Maqbool Jan invites him in his program, like he used to invite Khadim Hussain Rizvi. By the way with the command on this impressive vocabulary, this man should join siasat.pk.
 

SKT

Citizen
Educate your population otherwise he could have jerked off in front of those people and they would have said Subhaan Allah.
 

Munawarkhan

Minister (2k+ posts)
This man reminds me of Khadim Hussain Rizvi. See how every person sitting in front of him nodded their heads whenever he said " B C" . :-). I would have left. But then again that's why I was not in his audience. Don't be surprised if Orya Maqbool Jan invites him in his program, like he used to invite Khadim Hussain Rizvi. By the way with the command on this impressive vocabulary, this man should join siasat.pk.
loved the last line.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں