Magical Moments of March 23 2013 - Wow - In case you forgot

Faraqlit

Senator (1k+ posts)
Billo Mori, the new so strong macho jawan of patwari.

jab Imran ka bhat bara jalsa dhakta hai to us kya moo main pani ata hai or jab or bara jalsa hota to zada pani ata hai
😅😂🤣

Ak wari phir bhutto
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Imran Khan's promises were not only promises but he is helping transform Pakistan's stature/dignity with things like "Absolutely Not" and hosting OIC conference for the 2nd time in a short span, while also laying the foundations for a better Pakistan with projects like 10 to 12 big dams, 11 billion trees, One Syllabus, Health cards, Ehsaas program, Make in Pakistan policy, millions of affordable houses, Kamyab Jawab program, EVM's, and Overseas voting right's etc.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Imran Khan's promises were not only promises but he is helping transform Pakistan's stature/dignity with things like "Absolutely Not" and hosting OIC conference for the 2nd time in a short span, while also laying the foundations for a better Pakistan with projects like 10 to 12 big dams, 11 billion trees, One Syllabus, Health cards, Ehsaas program, Make in Pakistan policy, millions of affordable houses, Kamyab Jawab program, EVM's, and Overseas voting right's etc.

Under his leadership Pakistan's Covid response was considered as one of the best, Pakistan's Billion Tree tsunami is taken as an example in the world while Pakistan's Ehsaas program is acknowledged too. This is the type of Pakistan Imran khan is shaping.
 

hello

Minister (2k+ posts)
سر جی نہ عمران خان نے کہیں نہیں جانا ان چوروں کے گلدستے نے رل جانا ہے جیسا یہ ساڑھے تین سال سے رولتے رہے ہیں آپ پتا نہیں کہا ہم ہے ہی یہاں ان شاء اللہ رب کریم جس کا نگہبان ہو وہ کہیں نہیں جاتا کبھی اقبال کو پڑھیے گا

جہاں میں اہلِ ایماں صورتِ خورشید جیتے ہیں
اِدھر ڈُوبے اُدھر نکلے، اُدھر ڈُوبے اِدھر نکلے

عقابی شان سے جھپٹے تھے جو، بے بال و پر نکلے
ستارے شام کے خُونِ شفَق میں ڈُوب کر نکلے
ہُوئے مدفونِ دریا زیرِ دریا تیرنے والے
طمانچے موج کے کھاتے تھے جو، بن کر گُہر نکلے
غبارِ رہ گزر ہیں، کیمیا پر ناز تھا جن کو
جبینیں خاک پر رکھتے تھے جو، اِکسیر گر نکلے
ہمارا نرم رو قاصد پیامِ زندگی لایا
خبر دیتی تھیں جن کو بجلیاں وہ بے خبر نکلے
حرم رُسوا ہُوا پیرِ حرم کی کم نگاہی سے
جوانانِ تتاری کس قدر صاحب نظر نکلے
زمیں سے نُوریانِ آسماں پرواز کہتے تھے
یہ خاکی زندہ تر، پائندہ تر، تابندہ تر نکلے
جہاں میں اہلِ ایماں صورتِ خورشید جیتے ہیں
اِدھر ڈُوبے اُدھر نکلے، اُدھر ڈُوبے اِدھر نکلے
یقیں افراد کا سرمایۂ تعمیرِ مِلّت ہے
یہی قوّت ہے جو صورت گرِ تقدیر مِلّت ہے
 

hello

Minister (2k+ posts)
کیسی بات ہے پیٹھ میں چھڑا گومپنے والے اپنی بہادری کے دعوے کر رہے ہیں اوئے بھگوڑوں تم لوگوں نے عمران خان کے بندے خریدے ٹکٹوں عوض وہ تم خود اعلانیاں تسلیم کر چکی ہو بے شرموں کی طرح اپنے اوپر بہارری کا لیبل لگا رہے ہو اس بزدل کھسرے کی طرح جو جنگ لڑ کر شہید تو نہیں ہو سکتا تھا تو جنگ ختم ہونے پر میدان جنگ گیا اور ایک تیر سینے سے لگا کر میدان جنگ میں لاشوں کے درمیان لیٹ گیا اور سوچنے لگا کہ میں بھی شہید ہو گیا اس طرح کی تم بہادر ہو کھسرے کے جھوٹے گلاس استعمال کرنے والی عورت اگر اتنا ہی تمھیں غرور ہے تو لاؤ اپنے بھائیوں اور باپ کو یہاں ان کو کہو ا جائیں کسی ہندو بولی وڈ فلم کی طرح ایکٹنگ نہ کرو نہ ڈائلاگ سناؤ کیوں کہ ہمیں پتا اس سب کے پیچھے وہی ہیں اسی لیے تم ان کی زبان استعمال کرکے انہیں پیغام دے رہی ہو کہ دیکھو ہم نے تمھاری مدد سے پاکستان میں کس طرح انتشار کا شکار کیا ہے چاہیے تو یہ تھا کہ تم اسمبلی سے اسعفے دیتے اور الیکشن کی طرف جاتے لیکن اس پر تم میں وہ جوتوں میں دال بٹی کہ لوگوں نے دیکھا کہ تم اپس میں ہی دست و گریبان ہو گئے اور ایک دوسر ے کی خوب ماں بہن ایک کی اب بھی 31 مارچ دوسرا مرحلہ کے پی کے لوکل الیکشن واضح ہو جائے گا کون کہاکھڑا ہے جس کی تمھیں ترپنی لگی ہوئی ہے عمران خان تمھیں وہ چماٹ مارے گا کہ یہ بہادری کا جوٹھا سارا نشہ نکل جائے گا اور اپنی اوقات پر آ گر و گے جو تمھاری پچھلے ساڑھے تین سال سی تھی
اب تو یہ خبریں بھی آنا شروع ہو گئی ہیں کہ کس طرح تم نے باہر کے ملکوں سے پیسہ لیا اور ان کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہو عنقریب بہت کچھ آنے والا ہے یہ پانامہ سے بڑا خواب ہو گا تمھارے لیے
جیالے پٹواری بیک زبان بڑے خوش ہیں کہ دیکھو ہمارے لیڈران نے کیا کمال کر دیا ہےدلوں بغیرتوں والی حرکت کرکے کس طرح نام کمایا ہے کیا ہو ا اگر چند بندے خرید لیے لیکن دیکھو کتنی مکاری کا کھیل کھیلا دیکھا شریفوں کا جال زرداری سب پر بھاری ایک بار پھر ثابت ہو گیا دیکھو دیکھو ہر طرف ان کے چرچے ہیں

اوئے الو کے پٹھو یہی تو عمران خان لوگوں کو کہتا تھا یہ لالچی ٹھگ سوداگر ہیں ملک کی بہتری سے انہیں کوئی غرض نہیں یہ اپنے مفاد کی خاطر ہر کمینی ذلیل سے ذلیل حرکت کر گزریں گے اور تم نے پھر اس کے ہاتھ ایک اور تازہ ثبوت دے دیا تم نے یہ حرام کا پیسہ خرچ کرکے اراکین اسمبلی کی خریداری کرکے بہت بڑی غلطی کر دی ہے او خوش فہمیوں کے شکار بیوقوف قوم یعنی پنجابی کی مثال اپنی گت اس کے ہاتھ میں دے دی ہے

اور یہ ایسے ہی ہے جب پانامہ آیا اور عمران خان کے ہاتھ لگ گیا تم خوش فہمی میں تھے کہ بیٹھے بیٹھائے ہماری لوٹ مار کمپنی کی انٹر نیشنل سطح پر مشہوری ہو گئی چلو اس کا فائدہ اٹھاتے ہیں اور بچوں کو لیڈر بناتے ہیں اور کوئی بچہ کہتا الحمد اللہ یہ باجی کی جائداد ہے اور باجی مریم کہتی لندن تو کیا پاکستان میں جائیداد نہیں اور تمھارا خیال تھا وقت کے ساتھ عوام یہ بھول جائیں گیں لیکن اس عمران خان نے پانامہ بھولنے نہیں دیا اور اس وقت کمپین چلا کر تمہیں ذلیل کر کے رکھ دیا سزائیں تک کروا دی وہ بھول گئے ہمارا دادا منی لانڈر تھا ہم نہیں وہ لطیفہ قطری خط وہ کیلبڑی فونٹ وہ اونٹوں پر پیسے بھیجنا سب شاید بھول گئے اس وقت لوگ مراثیوں کو سننا بھول گئے تھے جتنا تمھارا مزاق بنا اب وہ تمھارا اس سے زیادہ برا حال کرے گا ڈنگرو اگر تمھارے پاس دماغ ہوتا تو یہ نا کرتے لیکن عقل نہ ہو تو موجا ں ہی موجاں تم نے اس خرید فروخت میں سندھ ہاؤس تک استعمال کر دیا اب اسے عمران خان کو بیانیہ مل گیا وہ تمھیں خوب ٹھکانے لگائے گا یاد رکھنا تمھاری خوب درگت بننے والی ہےاور تم بہادری کے دعوے کر رہے ہو

یہ تم وہی حرکت کر رہے ہو جو پہلے کیا کرتے تھے جو تمہیں مہنگی پڑتی تھی کہ اپنے خلاف عدالت کا فیصلہ پڑھے بغیر لڈو کھا لیتے تھے نعرے لگاتے تھے جت گئے جت گئے پھر فیصلہ لوگ بتاتے اور تو چھپتے پھرتے تھے تم خوش ہو رہے ہو ہو مجھے لگتا ہے یہ تمھارا عمل تمھارے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا یار رکھو اس کے پاؤں سے اگر تم حکمران کی ذمہ داری یعنی امن قائم رکھنے کی بیریاں اتار دو گے تو وہ تمھیں اور زیادہ ناکوں چنے چبوائے گا
 

Pilot

Politcal Worker (100+ posts)
اگر سسٹم عمران خان کے حق میں چلے تو فوج، بیورو کریسی اور عدلیہ سمیت صحافی اور سیاستدان ہر شے ٹھیک ہے
ورنہ سارے کرپٹ بکاؤ اور غدار ہیں

عمران خان نہ ہوا کوئی پیغمبر ہو گیا کہ ہر کوئی اسکے پیچھے چلے

نواز شریف فوج کو پنجاب پولیس بنانا چاہتا تھا
عمران خان سارے سسٹم کو یوتیا بنانے چلا ہے
 

shayyman

Voter (50+ posts)
You give up too easy. No one is going to remove him. He is not going anywhere but come back as president. You wait and see.
 

Chocolate_Starfish

Chief Minister (5k+ posts)
one honest man a great leader of Muslim world now they are going to remove him ?
they did it with Bhutto now same going to happend again
you will not see any thing will help Imran khan but people of Pakistan
I don't understand but why ?
it is all about the people. if they are ready to fight for their rights. If you remember Erdogan's coup orchestrated by USA, it is the people who brought him back to power
 

Oppostion Is Mafia

Minister (2k+ posts)
one honest man a great leader of Muslim world now they are going to remove him ?
they did it with Bhutto now same going to happend again
you will not see any thing will help Imran khan but people of Pakistan
I don't understand but why ?
Don’t worry system is sold out past 40 years but there down has started since Imran Khan Came in Politics
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
one honest man a great leader of Muslim world now they are going to remove him ?
they did it with Bhutto now same going to happend again
you will not see any thing will help Imran khan but people of Pakistan
I don't understand but why ?
This Country’s very basic foundation has been lost.
The Constitution needs to be re-written and every institution need to know it’s limits.
 
Sponsored Link