Mazar of Sultan Shahab-ud-Din Ghauri, Jhelum

Pride.of.Pakistan

Voter (50+ posts)
Duration : 2 Minutes
فاتح ہند سلطان شہاب الدین غوری کا مزار تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم میں جی ٹی روڈ سے ١٣ کلومیٹر کے فاصلے پر دھمیک کے مقام پر واقع ہے۔ مزار کی تعمیر فخرِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ١٩٩٤ میں کروائی۔ مزار کے احاطے میں غوری ون میزائل کا ماڈل بھی نصب ہے۔
 
Advertisement

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
جی ٹی روڈ سے مزار تک جانے والے روڈ کی نہ صرف مرمت درکار ہے بلکہ جی ٹی روڈ پر اس مزار کا بورڈ بھی لگنا چاہئیے۔ میرا تعلق ضلع جہلم کی تحصیل سوہاوہ سے ہی ہے اور ابھی چند ماہ قبل ہی اس طرف جانا ہوا تھا اس لئیے یہ تجاویز دی ہیں۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جی ٹی روڈ سے مزار تک جانے والے روڈ کی نہ صرف مرمت درکار ہے بلکہ جی ٹی روڈ پر اس مزار کا بورڈ بھی لگنا چاہئیے۔ میرا تعلق ضلع جہلم کی تحصیل سوہاوہ سے ہی ہے اور ابھی چند ماہ قبل ہی اس طرف جانا ہوا تھا اس لئیے یہ تجاویز دی ہیں۔
hahaha…Road to jab bandy gi bandy go, kam az kam aik board to laga do bhai? Koi kaam khwd bhi kar lia karo?.. 😀
 

Pride.of.Pakistan

Voter (50+ posts)
Tomb_of_Shihab.JPG

2017 mein to yeah board tha GT road per ab ka pata nahi
 

Pride.of.Pakistan

Voter (50+ posts)
جی ٹی روڈ سے مزار تک جانے والے روڈ کی نہ صرف مرمت درکار ہے بلکہ جی ٹی روڈ پر اس مزار کا بورڈ بھی لگنا چاہئیے۔ میرا تعلق ضلع جہلم کی تحصیل سوہاوہ سے ہی ہے اور ابھی چند ماہ قبل ہی اس طرف جانا ہوا تھا اس لئیے یہ تجاویز دی ہیں۔
Pehle to board tha abb kisi me utaar kar scrap mein na bech diya ho. Sirf Nawaz lohar hi to nahi hai na mulk ko khaney wala 😁
 

thayab

Voter (50+ posts)
Board ko tabdeel kar ke Mari oil company ka laga diya. This is a historically significant figure, and we should encourage the renovation and upkeep of Islamic history which remains in our country. Nahi tho hum mein aur India walon mein kya faraq, parwa woh bhi nahi karthe islamic history ki.
 
Sponsored Link