Modi is trapped,Kashmir will be free | PM Imran Khan Speech in AJK Assembly

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ماشأللہ ماشأاللہ ماشأاللہ۔۔۔

ابھی کل ہی ارتغرل کا تیسرا سیزن شروع کیا ، یقین نہیں آتا کہ اتنی مماثلت ہوگی میرے کپتان اور ارتغرل میں۔۔ جس طرح مایوسیوں کو دور بھگانے اور نیا جذبہ بیدار کرنے کا گُر اللہ نے عمران خان کو دیا ہے، ۔۔ویسا ہی یقینا ہمارے فاتحین کو دیا ہوگا۔۔ اس ڈرامے کو لکھنے والے نے تو یہی بتایا ہے۔۔ کہ کس طرح ارتغرل اپنے ساتھیوں میں ہمیشہ تازہ جذبہ بیدار کرتا ہے۔۔

آزاد کشمیر کے لیڈران کی تقاریر بُجی بُجی اور مایوس سی تھیں۔۔ مگر عمران خان نے تو جیسے ساروں کو جھنجھوڑ کر جگا دیا ۔۔ایک بار پھر ماشأاللہ۔۔

نواز کے پُجاری اور زرداری بیماری کے جہالے بھکاری کہتے ہیں ، کاغذ پر لکیریں کھینچنے سے کیا ہوتا ہے۔۔ نظمیں لکھ ڈالنے سے کیا ہوتا ہے۔۔ کاش کہ ان خچروں نے تاریخ کا تھوڑا سا بھی علم حاصل کیا ہوتا تو انہیں پتہ ہوتا کہ دنیا کا بڑے سے بڑا منصُوبہ پہلے خیال میں اور پھر کاغذ پر آتا ہے۔۔

انشأاللہ کشمیر جلد آزاد ہوگا۔۔ اور عمران خان عرف ارتغرل ثانی کے ہی دور میں ہوگا۔۔ اور پھر باری آئے گی فلسطین کی۔۔ انشأاللہ۔۔۔
 
Last edited:

Sheerheartattack

MPA (400+ posts)
Extremely useless , boring and his cringeworthy mentions of convicted criminal Nawaz Sharif shows his true colours a puppet of a AJK PM who can barely hold a conversation in English is never going to raise the Kashmir agenda on any international forum
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
AB AWAM KI MAYUSIAN BHI MITA DO ik SAHAB

inqelab inqelab waahid hal inqelab e islami ke zarye sharia't ka nifaz.... haq ke liye jiddojohad, sabr aur Allah per tawakkal karo.... FIRQABAZI HARAM HAI, SIRF MUSLIM BANO
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
آزاد کشمیر کے لیڈران کی تقاریر بُجی بُجی اور مایوس سی تھیں۔۔ مگر عمران خان نے تو جیسے ساروں کو جھنجھوڑ کر جگا دیا ۔۔ایک بار پھر ماشأاللہ۔۔

ارطغرل سوئم، مراد سعید کھدڑے کو بلا لیتا، وہ تو ایسی جوشیلی تقریر کرتا کہ تم سب انصافیوں کی شلواریں ڈھیلی ہوجاتیں۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

یوم سیاہ

آج کشمیر میں بھارت کے لاک ڈاؤں کو ایک سال مکمل ہوا
اس ایک سال میں کسی مسلم ملک ماسواۓ ترکی کسی نے اس ظلم کے بارے ایک لفظ
بھی نہیں بولا --- بلکہ یو اے ای اور سعودی عرب کے حکمران مودی کو بلا بلا کے اس
بہادری اور نیک کام پر اسے انعام و اکرام اور شیلڈز سے نوازتے رہے
عمران خان کو آج یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ اپنا نام تاریخ کے اوراق میں ایک بزدل ناکام
اور غدار اسلام حکمران کے طور پر رقم کرنا چاہے گا یا --- کہ ایک اسلام کے بہادر سپاہی
کے طور پر ؟
اگر عمران کے دل میں ذرا برابر بھی اسلام اور کشمیر کے عوام کے لئے پیار اور ہمدردی ہے تو
بھارت کے کے خلاف جنگ کے آغاز اعلان کر دے --- اور اگر یہ نہیں کر سکتا تو استعفیٰ دے کر
گھر چلا جائے
 
Last edited by a moderator:

SaRashid

Minister (2k+ posts)

ارطغرل دوئم، اطغرل سوئم کے ساتھ اخروٹوں کا تبادلہ کرتے ہوئے
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)

ارطغرل سوئم کی جوشیلی تقریر، جسے سن کر بھارتیوں نے کہا کہ آپ کشمیر واپس لے لیں، اور یہ جوشیلا چکنا ہمیں دے دیں۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)

یوم سیاہ

آج کشمیر میں بھارت کے لاک ڈاؤں کو ایک سال مکمل ہوا
اس ایک سال میں کسی مسلم ملک ماسواۓ ترکی کسی نے اس ظلم کے بارے ایک لفظ
بھی نہیں بولا --- بلکہ یو اے ای اور سعودی عرب کے حکمران مودی کو بلا بلا کے اس
بہادری اور نیک کام پر اسے انعام و اکرام اور شیلڈز سے نوازتے رہے
عمران خان کو آج یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ اپنا نام تاریخ کے اوراق میں ایک بزدل ناکام
اور غدار اسلام حکمران کے طور پر رقم کرنا چاہے گا یا --- کہ ایک اسلام کے بہادر سپاہی
کے طور پر ؟
اگر عمران کے دل میں ذرا برابر بھی اسلام اور کشمیر کے عوام کے لئے پیار اور ہمدردی ہے تو
بھارت کے کے خلاف جنگ کے آغاز اعلان کر دے --- اور اگر یہ نہیں کر سکتا تو استعفیٰ دے کر
گھر چلا جائے
مولا سلامت رکھے آپ کو علی بھائی۔
دل کی بات کہہ دی۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
InshaAllah Kashmir Azad zarur hoga.

Kashmir k New map say India aur Anti-State elements ko boht takleef ho rahi hai.
بھائی جان آپ اگلے نقشے میں دہلی کو بھی شامل کر لیں۔ بلکہ عمران خان نے بہت بڑی غلطی کی مشرقی پاکستان کو نقشے میں شامل نہیں کیا۔ آپ کو یاد دلاتا چلوں کہ یہ وہی مشرقی پاکستان ہے جس پر 1971 میں بھارت کا قبضہ ہوگیا تھا۔ گویا صرف کشمیر نہیں، بھارت سے مشرقی پاکستان بھی واپس لینا ہے۔
دوسرا نقشہ کب آرہا ہے؟
 
FishBurger

اللہ کی لعنت ان غداروں پر ہو ، جن کی جڑیں ہندوستان میں ہیں۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں