Mufti Muneeb openly supporting the Terrorists...

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
ان سب کو ایک ہی بار پٹا ڈال دو۔ یہ ساری زندگی ٹیکس پیئر کی کمائی پر عیاشیاں کرتے رہے ہیں۔ اب عیاشیاں بند ہو گئیں تو سارے ایک ہو گئے ورنہ ایک دوسرے کو کافر کافر کہتے رہتے تھے
 

desan

President (40k+ posts)
ایک دوسرے کے لئے اتنے نیک جذبات اور پھر شکوہ ازاں ہو گیا خون مسلماں کا۔


EzCo1w8XAAACv6t

Guess who is haggling on the price of their faith with those same people who propsed those amendments???
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
In sahib ko sirf apni committee jo cheen chuki hay k ghusa hay bas in ko who wapis do aour jis tarha ka marzi biyan dilwa lo
 

Back
Top