NAB decides to take services from private lawyers including Naeem Bukhari

Pakistan News Hub

Minister (2k+ posts)

ApaLzom.png

kucdP8v.png

xN5Q8cF.png
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

desan

President (40k+ posts)
That will be inviting a Civil War or a street justice for the judiciary along the line of Qaddafi...
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
That will be inviting a Civil War or a street justice for the judiciary along the line of Qaddafi...
پہنچ گئے ناں میری بات پہ، کہ
پی ٹی آئی کے جوشیلے نوجوانوں مل کر
ایک انڈر گراؤنڈ فائرنگ سکواڈ بنائے جو
کرپٹ ججوں، جرنیلوں، بیوروکریٹس، اور سیاست دانوں کی ٹارگٹ کِلنگ شروع کردے

یا پھر کپتان خود کو نپولیئن، یا خمینی ڈیکلئیر کر کے
شہر کے ہر چوک میں بڑے بڑے "ٹوکے" لگا کر اِنکی گردن زنی شروع کر دے

یقین کریں کہ عمر 30 سال سے کم ہوتی، اور بچے نہ ہوتے تو مجھے اسی راستے پر چلنا تھا
شادی ہو جائے، اور پھر بچّے ہو جائیں، تو بندہ ایک نمبر کا بُزدل بن جاتا ہے
 
IK or his supporter does not need to do anything...

It will be the masses taking the democratic revenge that will culminate in a protracted martial law.
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
Herangee ki baat hey JAB AASIA MALOONA ko reha ki gaya, us wakt ham ne jb is BIKAO ADLIYA k khilaaf awaz uthaee us wakt hmain riasti idaroon ki RESPECT krney ka bhashan dia gaya....
Aaj hmain adlia k TQADDUS ka bhashan deney valey kion adliya mukhalif bayan de rahey hain?
 
desan

President (40k+ posts)
Jugnu has a special love for Imran Khan that could be seen in a BBC documentary made decades ago!!!
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
IK or his supporter does not need to do anything...

It will be the masses taking the democratic revenge that will culminate in a protracted martial law.
میرا دِل بھی یہی گواہی دیتا ہے
، جو کپتان ہر قسم کی رکاوٹوں،اور سازشوں کے سامنے ڈٹا، اور
۔2002 میں ایک سیٹ سے سفر شروع کرنے والا کپتان،، اب دو صوبائی حکومتوں، ،، سینٹ میں ایک اچھی نمائیندگی، اور خود
وزیرِ اعظم کی سیٹ تک پہنچ چکا
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ہر موقع پر اِس نیک نیّت انسان کی ہر مشکل میں جو مدد کی ہے

وہ انشاء اللہ اُسی طرح جاری وساری رہے گی
اور دشمن اپنا منہ دیکھتے رہ جائیں

اللہ ہمارے خوابوں کو پورا کرے، آمین ثم آمین
55462978_654961381611764_8787996785516740608_n.jpg
 
Sponsored Link