Next elections: A prediction

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
نہ کر یار۔ تین سال سے تم لوگوں نے ہمارے کان پکا دئے ہیں کہ 2018 کا الیکشن دھاندلی زدہ تھا جس میں عمران خان کو سلیکٹ کیا گیا۔ اب کہہ رہے ہو اسی ڈنگر عوام نے وہ الیکشن تحریک انصاف کو جتوایا تھا جو اگلا الیکشن ن لیگ کو جتوائے گی ۔
ایسا کرو پہلے مل بیٹھ کر فیصلہ کر لو کہ بیانیہ کیا بنانا ہے۔ اتنے یوٹرن عمران خان نہیں لیتا جتنا تم لوگ روز لیتے ہو۔
Siberite Worldtronic ansar_raja786 Rajarawal111 Bubber Shair Waqar_H Dastgir khan19 LeanMean2 Shazi ji Waqar_H Baadshaah Kavalier NoonEkJunoon

Why are you quoting me with all the noon supporters?
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نہ کر یار۔ تین سال سے تم لوگوں نے ہمارے کان پکا دئے ہیں کہ 2018 کا الیکشن دھاندلی زدہ تھا جس میں عمران خان کو سلیکٹ کیا گیا۔ اب کہہ رہے ہو اسی ڈنگر عوام نے وہ الیکشن تحریک انصاف کو جتوایا تھا جو اگلا الیکشن ن لیگ کو جتوائے گی ۔
ایسا کرو پہلے مل بیٹھ کر فیصلہ کر لو کہ بیانیہ کیا بنانا ہے۔ اتنے یوٹرن عمران خان نہیں لیتا جتنا تم لوگ روز لیتے ہو۔
Siberite Worldtronic ansar_raja786 Rajarawal111 Bubber Shair Waqar_H Dastgir khan19 LeanMean2 Shazi ji Waqar_H Baadshaah Kavalier NoonEkJunoon
تحریک انصاف کا اپنا بھی ووٹ بینک تھا اس میں شک نہیں ہے - دو پارٹی سسٹم میں جب ایک قوم یا ایک دھڑا ایک پارٹی کی طرف چلا جاتا ہے تو دوسرے کو مجبوری کے طور پر دوسری پارٹی کی طرف جانا پڑتا ہے -دو ہزار اٹھارہ میں حالات ایسے بنا دئے گئے کہ لوگوں کے پاس کوئی چوئیس ہی نہیں بچی تھی - نواز کو جیل میں ڈالنے کے بھد ایک پانچ سال کے بچے کو بھی سمجھ آ گئی تھی کہ اب نواز کو کسی صورت جیتنے نہیں دیا جائے گا یوں تحریک انصاف سے اپنے کام کروانے کے لئے بھی الیکشن سے پہلے دھڑوں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تا کہ انہیں ترقیاتی منصوبے ملیں - نو جوانوں کی بہت بڑی تحداد تحریک انصاف کا جینوئن ووٹر تھا جسے یقین تھا کہ کہ جیسے خان کرکٹ میں معجزے کی حد تک بازی پلٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے ویسے ہی یہاں کارکردگی دکھائے گا - سب سے بڑا فیکٹر جرنیلوں کا تھا جو اب دستیاب نہیں ہو گا - میرا اپنا خیال ہے اگر حالات نہ بدلتے اور نواز کو سزا نہ ہوتی تو تحریک انصاف ساٹھ کے قریب سیٹیں اپنے بل بوتے پر جیت سکتی تھی اور نون لیگ نوے کے قریب اور چونکے نون لیگ کی سب پارٹیوں سے اچھی بنتی ہے تو وہ دوسروں کے ساتھ مل کر بآسانی حکومت بنا لیتے -
 

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
سب سے بڑا فیکٹر جرنیلوں کا تھا جو اب دستیاب نہیں ہو گا -
آپ کی باتوں سے لگتا ہے عمران خان کو پڑنے والے ووٹ جرنیل ہی ڈال کر گئے ہیں۔
1634745512905.png
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی باتوں سے لگتا ہے عمران خان کو پڑنے والے ووٹ جرنیل ہی ڈال کر گئے ہیں۔
View attachment 3018
جرنیل ووٹ ڈالتے نہیں ڈلواتے ہیں - بھلا جرنیل بلڈی سویلین کے ساتھ لائین میں لگ کر ووٹ ڈالیں گے ؟ مجھے نہیں لگتا آج تک کسی جرنیل نے زندگی میں کوئی ووٹ ڈالا ہو گا -
 

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
جرنیل ووٹ ڈالتے نہیں ڈلواتے ہیں - بھلا جرنیل بلڈی سویلین کے ساتھ لائین میں لگ کر ووٹ ڈالیں گے ؟ مجھے نہیں لگتا آج تک کسی جرنیل نے زندگی میں کوئی ووٹ ڈالا ہو گا -
جنرل راحیل شریف لائن میں لگ کر لوگوں سے زبردستی تحریک انصاف کے حق میں ووٹ ڈلوا رہے ہیں، پٹواری
image.png
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل راحیل شریف لائن میں لگ کر لوگوں سے زبردستی تحریک انصاف کے حق میں ووٹ ڈلوا رہے ہیں، پٹواری
image.png
تصویر تو درست لگاؤ - دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں باجوہ آرمی چیف تھا اور راحیل شریف سعودیہ میں بیٹھا ہوا تھا
 

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
تصویر تو درست لگاؤ - دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں باجوہ آرمی چیف تھا اور راحیل شریف سعودیہ میں بیٹھا ہوا تھا
ضرورت سے زیادہ ذہین نئے نئے پٹواری بھائی یہ 2018 الیکشن کی ہی تصویر ہے۔
 
Sponsored Link