NRO 2 IMPLEMENTATION

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی ملک برباد ہو گیا تو کیا؟ کم از کم چوروں کو این آر او تو مل گیا
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
چلو پٹواریو خوش ہو جاؤ کم از ایک وزیر اعظم تو ایسا آیا کہ بائیڈن نے بھی پسند کیا
 
Sponsored Link