Pata nhi kis bat ki shidat thi isko raat 3 baje.. Comments please..

Zainsha

Minister (2k+ posts)
طلال چودری یقین محکم کے ساتھ اتحاد کی خاطر تنظیم سازی کرنے گئے تھے۔۔ اگلوں نے ساری رات اُن کی تنظیم سازی کی۔۔

اور اُن کے دونوں اتحاد توڑ دئیے۔۔
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
سمجھنے والوں کو سمجھ آ گئی ہے کہ ن کسی صورت دوبارہ پاور میں آنے والی نہیں اس لئے ن کی تنظیم سازی شروع ہو گئی ہے۔


اب روز کسی نا کسی کی تنظیم سازی ہو گی۔




ُ




ُ
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں