Piggly and his Jiggly Wiggly Narrative...

desan

President (40k+ posts)
OIP.dsMb3Oa9UVcCbQNUzCz_PgHaEK


 
Advertisement

Rayyan Atif

Citizen


کیا ملک کی 2 بڑی جماعتیں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن فوج کی وجہ سے اقتدار سے باہر ہیں؟ کیا ہمارے ملک کے تمام مسائل کی جڑ ہماری فوج ہے؟ کیا فوج کے خلاف زہر اگلنے والے ملک سے محبت اور نظام کی بہتری کیلئے یہ سب کچھ کرتے ہیں؟ کیا افواج پاکستان کیخلاف نفرت پیدا کرنے سے ملک کو فائدہ ہو گا یا ان سیاستدانوں کو جو عوام کو فوج کیخلاف بڑھکاتے ہیں؟
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

!کہتی ہے میں جھوٹ نہیں بولوں گی


جس کا خمیر ہی جھوٹ اور فراڈ سے اٹھا ہو اس کی بات میں کتنی صداقت ہو گی ؟؟؟
اس کا تو پیر و مرشد "ابلیس" بھی اپنے آپ کو اسکے سامنے طفل مکتب سمجھتا ہے
 

Amatuka

MPA (400+ posts)
Wo to kabhi jhoot nahi bolti. is ka aik jumla to Pakistani politics mae amar ho chuka hae. wo bhi calebri font mae. ' maeri bahar to kia Pakistan mae bhi koi jadad nahi hae"
 
Sponsored Link