Please Pray For My Nephew دعا کی اپیل

coolhaider

Minister (2k+ posts)
اسلام علیکم
سیاست ڈاٹ پی کے کے تمام حضرات سے گزارش ہے کے آج میرے بھانجے کی ہارٹ سرجری ہے
اسکا نام محمد عمر عبدللہ ہے
وہ بہت چھوٹا ہے ایک سال کا ہے سب سے دعا کی اپیل ہے اس کے لئے دعا کریں الله اپنی رحمت کردے
آپریشن کامیاب ہو جائے اور الله اسکو اپنے کرم سے ٹھیک فرما دیں سیاست پی کے کی ایڈمن سے گزارش ہے
اپنے فیس بک پر بھی لوگوں سے دعا کی اپیل کریں آپ سے کی دعاؤں کا پیشگی بہت شکریہ

 
Advertisement
Last edited by a moderator:

karella

Chief Minister (5k+ posts)
Ya Allah Muhammad Umer Abdullah ko Sehat ata farma aur is masoom ka Operation kamyab farma . Ameen
 

simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
Allah SWT aap key is naney farishtey Muhammad Umar Abdullah ko har tarah ki takleef sey bachaiey. aur Jalad hi tangdrust tu tuwana farmaiey

Ameen wa Sum Ameen
 

zamughal

MPA (400+ posts)
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ محمد عمر عبداللہ کا عافیت سے رکھے اور صحت کاملہ کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کے آپریشن کامیاب ہو اور آپکے بھانجے کو شفا دے
 

rashidfarooq

Senator (1k+ posts)
اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کے ساتھ آپ کے بھانجے کا آپریشن کامیاب کروائے اور اسے شفائے کامل عطا فرمائے۔ آمین
 
Sponsored Link