- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/KWtq3xk/zzz-2021-06-11-T153535-912.jpg
لو جی ، عمران خان صاحب نے نوٹس لیا ہے مطلب گاڑیاں مہنگی ہونے لگی ہیں ، کر لو سٹور جس نے کرنی ہے
?
سر میں سوچا ، نون لیگ کی بولی بول کر ذرا چیک کرنا چاہیے مزہ بھی آتا ہے کے ایسے ہی بیچارے خوار ہو رہے ہیں ، اور سچی پوچھیں آپ کے اتنی دیر بعد یار کو یاد کرنے سے لگتا ہے واقعی مزہ آتا ہے ، شائد نون لیگیوں کی بھی یہی وجہ ہو پرانے یاروں والی جو اب عمران کے ہیںسدھر جا لڑکے
?