PMLN MPA Jalil Sharqpuri Rejects Nawaz Sharif & Maryam Nawaz's Narrative

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بہت سنہرا موقع ہے پی ٹی آئی کے پنجاب چیپٹر کے کرتا دھرتاؤں کے لیے . کل ہی وزیر اعظم کا پیغام لے کر جلیل شرقپوری صاحب کے پاس جائیں اور انہیں عزت و احترام سے پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دیں . ان نالائق کرتا دھرتاؤں کو سمجھنا ہو گا کہ پنجاب میں خانقاہؤں، دیوان گاہؤں اور مزارات سے جڑے لوگوں کی کتنی زیادہ اہمیت ہے . ان لوگوں کے پاس کم از کم پچیس سے تیس سیٹیں ہیں قومی اسمبلی کی اور صوبائی اسمبلی کی ساٹھ کے لگ بھگ . یہ ہے پنجاب کا وہ بریلوی مذہبی ووٹ جو مرکزی اور صوبائی حکومتیں بناتا اور گراتا ہے اور یہی لیگیوں کا پکا ووٹ بینک ہے جس سے یہ بار بار حکومتوں میں آتے رہے ہیں
ایک اور بات سمجھنے کی یہ ہے کہ تمام خانقاہیں ڈھیلے ڈھالے طریقے سے ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں اور آپسی عزت و احترام کے رشتے کے تحت ان کا پورا ووٹ ایک بلاک کی صورت میں کسی پارٹی کو جاتا ہے تاکہ حکومت بنے اور پھر یہ لوگ اس سے پانچ سال فائدے اٹھاتے رہیں
رانا ثنا بدمعاش ہمیشہ اس پراجیکٹ کا انچارج رہا ہے اور وہی ان کو گھیر گھار کر لیگ میں رکھتا رہا ہے
اگر یہ پراجیکٹ اب گورنر سرور صاحب کی حوالے کر دیا جائے تو ان میں یہ صلاحیت بدرجہ اتم موجود ہے کہ وہ اس بریلوی ووٹ اور پنجاب کا ارائیں ووٹ پی ٹی آئی کے قدموں میں لا ڈالیں
لیکن کدو بزدار کو یہ بات سمجھ میں آئے تو تب بات ہے ناں
 

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
فراری گشتی کے دو نمونوں جنرلُ ریٹائرڈ ملک قیوم اور راجہ ظفر الحق کا کیا سٹانس ہیے پرو گشتی فراری اور اینٹی آ رمی ،اینٹی ریاست سٹانس یا پرو پاکستان سٹانس اور کوئی بندہ بتائیے گا کہ ان دونوں نے فیٹف بلٗ کے خلاف ووٹ دیا یا غیر حاضر رہے ؟
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں