PMLN Mpa Rana Can't Stop Lying Against PTI Govt Until PTI Voter Exposed him

taban

Chief Minister (5k+ posts)
الحمد اللہ - انشاء اللہ - اللہ کا شکر ہے اس بندے نےتین چار دفعہ اللہ کا نام لیا میں سوچتا ہوں کہ اللہ کا نام لینے والا کیسے ملک لوٹنے والوں کا جھوٹوں کا اور چوروں کا ساتھی ہو سکتا ہے شائد اللہ کا نام اس کے حلق سے نیچے نہ اُترتا ہو
 
Haha

Minister (2k+ posts)
ان کا گُرو گھنٹا ل نواز شریف اور اس کے موٹے موٹے کتورے بھی تو پوری پوریُ سورتیں پڑھتے ہیں جھوٹ بولنے اور فراڈ کرنے سے پہلے
جیسے بیٹی کہتی ہے میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائداد نہیں اور بھائی آکر الحمد اللہ پڑھ کر بہن کو لعنتی یعنی جھوٹا ثابت کرتا ہے اور جائدادوں کا اقرار کرتا ہے
 
Dr Adam

الحمد للہ، الله کے فضل سے یہ ہیں وہ باولے کتوڑے اوڑ قیمتی نگینے جو ہماڑا ساڑی دنیا کا فخڑ... میاں محمد نواز شڑیف اوڑ فخڑ ایشیا مڑیم نواز شڑیف نے اپنی بے پناہ سیاسی بصیڑت کا مظاہڑہ کڑتے ہوئے پاکستان کی تڑقی کے لیے پاکستان پڑ مسلط کیے . اس شانداڑ کاڑ کڑدگی پڑ الله کا، میاں نواز شڑیف کا اوڑ مڑیم صاحبہ کا جتنا بھی شکڑ ادا کیا جائے وہ کم ہے
ایک مطمئن پٹواری

الله کی مہربانی سے یہ پٹواری "کتورے" کا مطلب نہیں سمجھتا . الحمد للہ
 
آپ نے بالکل دڑست فرمایا
جہانگیر بدڑ بھی یہئ کہتا رہا کسی نے سناہی نہیں
 
Sponsored Link