فوزیہ قصوری اب پاک سر زمین پارٹی کے لیے فنڈ ریزنگ کر کے دکھائے
ایک سیٹ ہی اس کی منزل مراد تھی جس کی وجہ سے ساری محبت سارا جذبہ ہوا ہو گیا ۔میں نے اپنی آنکھوں سے اسے عمران خان کے لیے زمین و آسمان کے قلابے ملاتے دیکھا اور آج جب یہ کہا عمران خان جھوٹا ہے تو مطلب سترہ سال تم خود جھوٹ بولتی رہیں؟
خاتون سے گزارش ہے جب بار بار وہ حملے کرتی ہیں تو اب وقت ہے ان کے بارے میں سب آڈیوز ویڈیوز جاری کی جائیں ان کی اصلیت کو سامنے لایا جائے کیونکہ پی ٹی آئ سے کبھی کسی نے ان پر ایک لفظ نہیں بولا تھا یہ شروعات بار بار محترمہ نے کی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|