Ravish Kumar grills Godi Media for its Cheap creativity on Rafale jets

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
France has 108 Rafales.Is France stronger than Russia or China?.The cola cola drinkers are under the illusion that other countries are sleeping and have no air defences.
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
پانچ طیارے ملنے کے بعد بھارتی مریخ کے بلندیوں کے چولیں مارتے رہے۔ رافیل طیارے پاکستان اور چین میں تباہی پھیر دیں گے یہ بھارتی میڈیا اور بھارتی حکمران ہی سوچتے ہیں۔لیکن پائلٹ کی مہارت ہی نہ ہو تو جدید طیارے بھی کچرا بن جاتے ہیں
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
قطر کے پاس تیس رافیل طیارے ہیں لیکن سعودیہ دوبئی کویت عمان پھر بھی اس پر بھاری ہیں طاقت رافیل میں نہیں ہے طاقت حکمرانی میں ہے حکمران کے سہی فیصلے ملک کو ترقی کی بلندیوں تک پہنچے دے اور غلط فیصلے تباہی پر لے جاتے ہیں لیکن یہ چیز مودی کو کبھی سمجھ نہیں آئے گی