india is going to buy weapons as diplomacy so no worries.
اتنا آسان نہیں ہے امریکہ ۔ کہ پیسہ پھینک اور تماشہ دیکھ۔ امریکی پیسہ بھی چوسے گا انکا اور لات بھی مارے گا ان کے پچھواڑوں پر۔
india is not pakistan ,
what america did with pakistan in last two decades ? they violated pakistan in every way .
indians said no to trump in his face .
یہ تو کسی بھی تصویر کو دیکھنے کا انداز ہے جس طرف سے آپ دیکھ رہے ہو اس طرف سے پاکستان بے چارہ امریکہ کے ہاتھوں ذلیل ہوتا نظر آرہا ہے جو اتنا غلط نہیں ہے۔ پر جس طرف سے میں دیکھ رہا ہوں اس طرف سے پاکستان کی صورت اس لڑکے جیسی ہے جسے ہمسایہ اپنی بیٹی کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے پکڑ لیتا ہے اور دو تھپڑ مار کر بولتا ہے کہ دوبارہ مت کرنا۔
ایک مختصر اشارہ ۔۔۔ روس کے خلاف امریکہ کا ساتھ دینا پاکستان کے مفاد میں تھا پر بھارت کا چین کے خلاف امریکہ کا ساتھ دینا خود بھارت کے اپنے مفاد میں نہیں ہے۔ کس نے کتنی قیمت چکائی یہ تو وقت عنقریب بتا دے گا۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|