Vitamin_C
Chief Minister (5k+ posts)
چالاک مغرب نے اپنے پس خوردہ غلاموں کی سوچ کو اس سےآگے بٖڑھنے ہی نہیں دیا، اور انہیں یہی باور کروایا ہوا ہے کہ ننگا ہونا ترقی کا ذریعہ ہے۔
اول تو ایسا ہے نہیں، اور اگر ایسا ہو بھی تو ہم ایسی ترقی پر لعنت بھیجنتے ہیں، جو خدا کی ناراضگی کا سبب بنتی ہو۔
مسلمانوں کی ترقی کا ایک ہی راستہ ہے، اور وہ ہے دین پر عمل۔
Pakistani people watch more western porn than they watch western movies. This is where they get their misconception that they are nanga. If you want to see nanga people then just drive around the streets of Karachi. Its cold in the West and people wear jackets, suits and coats that people in East cant even afford.