wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1578662882044424192
یہ ہے وہ لِسٹ جو پی ڈی اَیم اور اسٹیبلشمنٹ نے بَڑی ہی محنت سے تیار کی ہے. سرحدوں کی حفاظت پر معمور نیوٹرلز کی سیاست میں بے جا ٹانگ انگڑائی کی بُری عادت پر جب عوام نے ردّ عمل کے طور پر آئینہ دِکھایا تو ریاست سے اَپنا مسخ شُدہ چہرہ جِس میں چاند کے کَھڈّوں سے بھی گہرے ٹوۓ پڑےہوۓ ہیں، برداشت نہ ہوۓ اور سارے کام چھوڑ کر چوروں کو پاکستان پر لاد کر، سارے کیسز معاف کرا کر، اِنہی چوروں سے نیب کے اَپنی مرضی کے قوانین بنوا کر چلے ہیں سوشل میڈیا پر لوگوں کو ڈرانے دھمکانے.
سچ صرف یہی ہے کہ نہ تو یہ ٩٠ کی دہائی ہے اور نہ ہی تم خُدا ہو.

PDF : https://drive.google.com/file/d/1qyf1MmYYT5KAaIZJo3QE66hpOF3feOXp/view?usp=sharing
(Note: URL is restricted. If you want to see PDF, just request for it and I'll share it)
Last edited by a moderator: