The reason Imran Khan is so hesitant - An inside news

patwari_sab

Senator (1k+ posts)
So how is he planning to counter this fascism by imported govt and its handlers? By doing more and more Jalsas, press conferences and tweets?
Rambler samkhan jani1
bhai sab.. khan itna chawal nahi. economy ka beraghark ha.. khan agar 2/3rd majority ke sath dobara power mei aa bi gye Tu kya kar le ga.. khazana khali, rupee devalue, debt ka pahar.. khan pagal hi ho jo is hokomat ko gaar beje ga
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Dude, do you realize this guy is the owner of the site you are posting. I'd suggest, you delete your comment before permanently banned 🤣 🤣 😂 😂 🤣 🤣
مالک ہے تو بہت اچھی بات ہے مگر ضروری نہیں کہ مالک کا سیاسی شعور بھی اس قدر پختہ ہو کہ وہ درست تجزیہ کرسکے
اس کا تجزیہ سو فیصد غلط اور احمقانہ ہے فوج نے آنا ہو تو سو طریقے ہیں ایک معمولی ترجمان کو بہانہ کیوں بناے گی
اس کی زباندانی بہت غلیظ تھی بس اس کو تھوڑا ڈیٹول کرکے چھوڑ دیں گے
 

انقلاب

Minister (2k+ posts)
AS guys, I just went through the content on the forum, and there are tons of comments about why Khan isn't doing enough. I spoke to a few who are close to Khan, and according to them, they're looking to impose an emergency in the country because there is no other way out for them. They can not afford to have Khan back in power as he is too powerful right now.

اس سے بہتر بات نہیں ہو سکتی۔ جو کٹا ایک مہینے کے بعد کھلنا ہی کھلنا ہے، وہ ابھی کھل جاۓ تو اچھا ہے۔ قوم نکو نک آ چُکی ہے۔ اس مافیا کے خلاف بالآخر آحری معرکہ سڑکوں پر ہی ہونا ہے
 

Rambler

Minister (2k+ posts)
People who are asking for IK to go violent are just trolls who would not even come out for their room for an unsusal knock. We have idiots in abundance.
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
Dude, do you realize this guy is the owner of the site you are posting. I'd suggest, you delete your comment before permanently banned 🤣 🤣 😂 😂 🤣 🤣
Bubber Shair
میں نے جلدی جلدی ببر شیر کا کامنٹ تلاش کیا کہ یہ کیا کر رہا ہے مگر مجھے لگتا ہے کامنٹ ہٹا دیا اس نے
 
مالک ہے تو بہت اچھی بات ہے مگر ضروری نہیں کہ مالک کا سیاسی شعور بھی اس قدر پختہ ہو کہ وہ درست تجزیہ کرسکے
اس کا تجزیہ سو فیصد غلط اور احمقانہ ہے فوج نے آنا ہو تو سو طریقے ہیں ایک معمولی ترجمان کو بہانہ کیوں بناے گی
اس کی زباندانی بہت غلیظ تھی بس اس کو تھوڑا ڈیٹول کرکے چھوڑ دیں گے
REST IN PEACE
BUBBER SHAIR

😂 😂 😂 🐷

he is no more

Screen-Shot-2022-08-19-at-5-03-34-PM.png
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ٹی ایل پی کی توڑ پوڑ یاد ہے۔۔
پھر کیا ہوا تھا۔۔
لنگڑے کو قید کردیا ۔۔
اور ساری ہوا نکل گئی۔۔۔۔

اس لیئے یہ سب وقت آنے پر۔۔
تھوڑا اور صبر۔۔




Assumptions ...
If politicians always fear that army would impose emergency/martial law, so we shouldn't do this or that. Can the country run properly ever then ?
So how is he planning to counter this fascism by imported govt and its handlers? By doing more and more Jalsas, press conferences and tweets?
Rambler samkhan jani1
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران کو کبھی مزاکرات میں الجھا دیتے ہیں کبھی نااہلی کا ڈرامہ شروع کردیتے اب ایمرجنسی کی کہانی شروع کردی ہے یہ سب پٹواریوں کی چالیں ہیں عمران خان کو حالات کا جائزہ لے کر فیصلہ کرنے پڑے گا ورنہ بندوق چلے بغیر ہی ٹوٹ جائے گی
عمران خان ۲۵ مئی سے مسلسل بیک فٹ پر ہے۔ اسکے پاس کوئی پلان نہیں ہے۔ بس ہوائی فائر کرتا چلا جا رہا ہے۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس سے بہتر بات نہیں ہو سکتی۔ جو کٹا ایک مہینے کے بعد کھلنا ہی کھلنا ہے، وہ ابھی کھل جاۓ تو اچھا ہے۔ قوم نکو نک آ چُکی ہے۔ اس مافیا کے خلاف بالآخر آحری معرکہ سڑکوں پر ہی ہونا ہے
سڑکوں پر معرکے شروع ہوئے تو ایمرجنسی یا مارشل لا لگے گا۔ باجوہ غدار یہی تو چاہتا ہے
 

Rambler

Minister (2k+ posts)
اس سے بہتر بات نہیں ہو سکتی۔ جو کٹا ایک مہینے کے بعد کھلنا ہی کھلنا ہے، وہ ابھی کھل جاۓ تو اچھا ہے۔ قوم نکو نک آ چُکی ہے۔ اس مافیا کے خلاف بالآخر آحری معرکہ سڑکوں پر ہی ہونا ہے

Let's say their is blood shed and thousands of people die. Are you and your family willing to get killed. And what will happen after that. Army will have to take over - then what will happen? You will be back to square 1 after further destructon of the country. There is definitely a need to build pressure but how much. IK has to be very carefull and take every step cautiously. I am sure he will make the right decision at the right time and will not listen to stupid people who have no stake.
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
عمران خان ۲۵ مئی سے مسلسل بیک فٹ پر ہے۔ اسکے پاس کوئی پلان نہیں ہے۔ بس ہوائی فائر کرتا چلا جا رہا ہے۔
عمران کے ساتھ کچھ لوگ ابھی بھی غدار ہیں اس کو انھوں نے باندھ کر رکھا ہوا ہے ٹھیک مشورے نہیں دے رہے اسے ڈرا رہے ہیں یہ لوگ کوشش کر رہے ہیں کہ عمران کی طاقت کو ضائع کردیں۔ اس کو کبھی مزاکرات میں الجھا رہے ہیں کبھی ایمرجنسی سے ڈرا رہے ہیں کبھی نااہلی میں پھنسانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایک بات تو صاف ہے کہ کام شرافت سے نہیں ہوگا مزاحمت تو دکھانی پڑے گی یہ آخری معرکہ ہے اگر عمران اسی طرح کرتا رہا تو ان کو وقت مل جائے گا اور وہ اس کو کرش کردیں گے
 

Arrest Warrant

MPA (400+ posts)
AS guys, I just went through the content on the forum, and there are tons of comments about why Khan isn't doing enough. I spoke to a few who are close to Khan, and according to them, they're looking to impose an emergency in the country because there is no other way out for them. They can not afford to have Khan back in power as he is too powerful right now.

adeel bhai, that is there, where you lost the train.
Khan is not just a Khan.
Khan is the Khan Maykr
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران کے ساتھ کچھ لوگ ابھی بھی غدار ہیں اس کو انھوں نے باندھ کر رکھا ہوا ہے ٹھیک مشورے نہیں دے رہے اسے ڈرا رہے ہیں یہ لوگ کوشش کر رہے ہیں کہ عمران کی طاقت کو ضائع کردیں۔ اس کو کبھی مزاکرات میں الجھا رہے ہیں کبھی ایمرجنسی سے ڈرا رہے ہیں کبھی نااہلی میں پھنسانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایک بات تو صاف ہے کہ کام شرافت سے نہیں ہوگا مزاحمت تو دکھانی پڑے گی یہ آخری معرکہ ہے اگر عمران اسی طرح کرتا رہا تو ان کو وقت مل جائے گا اور وہ اس کو کرش کردیں گے
بالکل
مزاحمت ہوگی تو مفاہمت ہوگی، مریم کنجری نواز
 
  • Haha
Reactions: Geo

jigrot

Minister (2k+ posts)
Let's say their is blood shed and thousands of people die. Are you and your family willing to get killed. And what will happen after that. Army will have to take over - then what will happen? You will be back to square 1 after further destructon of the country. There is definitely a need to build pressure but how much. IK has to be very carefull and take every step cautiously. I am sure he will make the right decision at the right time and will not listen to stupid people who have no stake.
یہ عمران خان یا تو نااہل کردیں گا یا جیل میں ڈال دیں گے۔
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اگر خان خاموش رہے، اور اچھا بچہ بن جائے پھر بھی اقتدار خان کو نہیں ملنا اقتدار خان کو اس وقت ملے گا جب اسٹبلشمنٹ گنجوں سے ناراض ہو کر انکا متبادل دیکھنا شروع کردے یا پھر خان اسٹبلشمنٹ کو یہ یقین دھانی کروا دے کہ وہ گنجے سے زیادہ بہتر انداز میں انکے بوٹ چاٹ سکتا ہے. فلحال تو اسٹبلشمنٹ گنجوں سے خوش ہے اور نہ ہی خان انکے بوٹ گنجوں سے بہتر چاٹ سکتا ہے

خان کو فرنٹ فٹ پر کھیلنا ہوگا. کروڑوں لوگ خان کہ ساتھ ہیں. خان اگر نااہل ہو بھی گیا تو بھی کنگ میکر ہوگا اور پارٹی الیکشن جیت کر آئینی ترمیم کر کہ خان کو دوبارہ وزیر اعظم بنوا سکتی ہے مشرف دور میں خان کی ایک ویڈیو لیک ہوئی تھی جس میں خان کہہ رہا تھا کہ جرنیل سارے بزدل ہوتے ہیں اور عوامی طاقت کا مقابلہ نہیں کر سکتے. اور یہ بات حقیقت ہے. یہ جرنیل اندر سے بزدل ہوتے ہیں. صرف ڈنڈے اور گالیوں کی زبان ہی سمجھتے ہیں. گاندھی گیری سے کام لو گے تو وہی حشر ہوگا جو گاندھی کا ہوا تھا
 
Sponsored Link