The War of words between Qazi Faez Isa & Fawad takes new turn -SM Reaction

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
جو بھی گٹر کی پیدا وار حرامی مجرمُ کسی چوری حرام خوری منی لانڈرنگ میں پکڑا جاتا ہے
وہ بجائے اپنی صفائی دینے کے پاگل کتوں کی طرح دوسروں پر بھونکنا شروع کر دیتا ہے
یہ کیسا نظام ہے
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
فائز عیسیٰ ایک چول بندہ اور ایک نالائق جج ہے لیکن اپنی زبان درازی اور فوج و حکومت پہ بے لگام بھونکنے اور اؤٹ پٹانگ فیصلوں کیوجہ سے پاکستان و فوج دشمن اور دیسی انگریزوں کے آنکھ کا تارا بنا ہوا ہے۔۔ اور کچھ نہیں۔۔
 
Last edited:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
جو بھی گٹر کی پیدا وار حرامی مجرمُ کسی چوری حرام خوری منی لانڈرنگ میں پکڑا جاتا ہے
وہ بجائے اپنی صفائی دینے کے پاگل کتوں کی طرح دوسروں پر بھونکنا شروع کر دیتا ہے
یہ کیسا نظام ہے
یہ سب اداروں میں موجود کالی بھیڑوں کے ڈارامے بازیاں ہیں تاریخ پہ تاریخ پہ تاریخ تاریخ پہ تاریخ
او بھائی سیدھی سی بات ھے رسیدیں نہیں ہیں تو کیس ختم کرو ملزم کو جیل میں ڈالو یا نیب کے قوانین کے مطابق آگر دس کروڑ کی کرپشن کی ھے تو پلی بارگین کے تحت ایک کڑور خزانے میں جمع کرا دو اور 9 کڑور جیب میں ڈالو اور چھٹی کرو۔
اب اس میں کیا ھے؟ کیا ھے اس میں ؟ کچھ بھی تو نہیں ھے
قاضی فائز کا انصاف عوام نہیں دیکھ پائے گی افسوسس صد افسوس عوام اس دنیا سے کوچ کر جائے گی لیکن انصاف ہوتا عوام نہیں دیکھ پائے گی یہ ھے نظام جمہوریت ھے ھمارے پاکستان میں
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں