نادان
Prime Minister (20k+ posts)
Indeed it is a very serious issue and that is why we are here debating on this topic. It is a life and death issue, in fact.
I take total responsibility of the information I have shared.
Secondly, I happen to have born in a family which has its three generations in the field of medicine.
Third, is that people who have received vaccine are as prone to being infected as a non-inoculated one.
اس معاملے میں میں آپ کے ساتھ ہوں ..میں خود ویکسین کے حق میں نہیں ..اسے اتنا ٹائم نہیں ملا جو اس کے سائیڈ افیکٹ معلوم ہو سکیں ..اور ایک ایسی ویکسین کیسے کارآمد ہو سکتی ہے جبکہ وائرس روز اپنی شکل بدل لیتا ہو ..میرے نزدیک احتیاط بہترین طریقہ ہے ..گھر سے باہر ماسک ..کسی طور چہرے کو ہاتھ نہ لگائیں ..اور گھر آکر ہاتھ اچھی طرح دھوئیں .میں تو سینیٹایذر بھی استعمال کرنے کے حق میں نہیں ..ہاتھ دھوئیں ..خاص طور سے چہرے کو ہاتھ لگانے سے پہلے