When a moron tries to be OverSmart!!!

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
جب کم تعليم اور سمجھ کيساتھ آپ اينکر بن جائيں تو بادامی کی طرح چبڑ چبڑ کرتے ہيں ۔ اسد عُمر ايک پُر اعتماد اور تجربہ کار بندہ ہے جو بادامی کے بيوقوف اور نہ سمجھ طرز عمل پر بھی خوش اسلوبی کے ساتھ جواب ديتے رہے۔
 
The Sane

Minister (2k+ posts)

جب میراثی تھوڑا مشہور ہو جائے تو ایسے ہی کرتا ہے
 
Qudsi

Senator (1k+ posts)
جب کم تعليم اور سمجھ کيساتھ آپ اينکر بن جائيں تو بادامی کی طرح چبڑ چبڑ کرتے ہيں ۔ اسد عُمر ايک پُر اعتماد اور تجربہ کار بندہ ہے جو بادامی کے بيوقوف اور نہ سمجھ طرز عمل پر بھی خوش اسلوبی کے ساتھ جواب ديتے رہے۔
2014 میں یہ ایک معمولی رپورٹر تھا کوئی خاص قابلیت نہیں. کسی طور پر اس کی تعلیمی قابلیت اسے تجزیہ نگار نہیں کہلاتی
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
one of the most annoying anchors. He keeps interrupting the guests constantly so they can barely complete their answers.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں