Which mysterious poison Hamid Mir is talking about?

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)

حامد میر جعفر ایک ہنڈین ایجنٹ ہے اور اس کا مقصد صرف اور صرف انارکی پھیلانا ہے۔ اس کی اچھی سے اچھی بات سے بھی پرہیز ضروری ہے کیونکہ غدار کافر سے بھی برا ہوتا ہے۔ جتنے میر جعفر اور میر صادق ہیں اس فورم پر انکو بھی پہچاننا انتہائی ضروری ہے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
حامد میر حسب عادت ، حسب سابق جھوٹ بول رہا ہے ، ۔ سب کہانی اسنے گھر بیٹھ گھڑی ہے، حامد میر تو قران اٹھا کر بھی کچھ کہے تو اسکے اپنے گھر والے اسکا یقین نہیں کرتے ۔۔
،
وہ جس زہر کا ذکر کر رہا ہے وہ معلوم ہے نام لکھنے اور پینک پھیلانےکی ضرورت نہیں مگر وہ ایسے عام دستیاب نہیں ، نون لیگ کی حکومت جیسا ادارہ اسے استعمال کرے تو ہو گا مگر وہ کہاں اور کب تیار ہوا ہے اسکا سراغ لگایا جا سکتا ہے
 
Sponsored Link