کیا کہہ رہے ہو بھائی عجب کہہ رہے ہو،اب رات کے اندھیرے میں پاکستانی غوری ۲ میزائل ۲۹۰ میل کے فاصلے کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔یعنی اب اسے دن کے اجالے میں میں نشانہ بنانے سے زیادہ بہتر اور محفوظ رات کا استمعال ہے۔وہ دن کے اجالے میں تمام دنیا اور صدر " ٹرمپ " سے اپنی گفتگو میں دنیا سے ثالثی کی مدد نہ مانگ کر آپس فریقین کی بات چیت پر زور دیکر دنیا کو اپنی ضد اور بٹ دھرمی کا اعادہ کر رہے ہیں اور پاکستان کے لیڈران دنیا کے مشہور شہروں میں مظاہرے کر کے کشمیریوں کے ساتھ کھڑے رہنے اور دنیا کی مدد کی توقع کررہے ہیں۔
کیا دن میں غوری۲ کا استمعال ممنوع ہوگا؟ یہ بیان دینے والے اپنے بیانوں کو جاری کرنے سے پہلے اسکا جائیکہ کیوں نہیں لیتے آخر ۲۹۰ میل کیوں واضح کئے گئے کیا دہلی کے محفوظ رہنے کا پیغام دیا جارہا ہے ،اور وہ بھی بغیر " طلبہ سارنگیوں " کے محسور کن شور کے بغیر جب کہ ہر بات یہاں تک کہ بعض تو قرآن کی تلاوت بھی ساز کے بغیر کرتے نہیں جھجھکتے۔
آج دوپہر ۱۲ بجے کا مخصوص وقت رکھ کر " سکھ بھائیوں " اور کشمیری بھائیوں سے آدھےگھنٹے پورے ملک میں اظہار تعاون ایسا عجوبہ دنیا میں کہیں نہیں دیکھا جاتا،ان محسور کشمیریوں کو اگر کوئی امداد نہیں پہنچا سکتے تو کم از کم اقوام متحدہ کی مدد سے خوراک اور دوائیاں بھجواتے تو ان اسیروں کو کچھ فائیدہ پہونچنا ذرا سوچئے اپنے لائحہ عمل کو کیا غیر مناسب نہیں لگتا۔؟