میں یہ نہیں کہتا کہ حسن نثار یا ہارون رشید کی نیت غلط ہے پر میں یہ بھی نہیں مانتا کہ ان ہی کی بات حتمی ہے صرف لکھ دینا اور بات ہے کر گزرنا اور کر کے دکھانا اور بات ہے
حسن ںثار نے اپنے چاہنے والوں کو مشورہ دیا کہ پارٹیوں کو مارو گولی اپنے حلقے کے کینڈیڈیٹ کو دیکھو اگر اچھا ہے تو ووٹ دے دیں چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے ہو مجھے صرف ایک سوال کا جواب حسن نثار دے دیں پی پی پی کی ٹکٹ لینے والا شخص مخلص اور ایماندار کیسے ہو سکتا ہے جس میں یہ اہلیت نہیں کہ ٹکٹ لینے کے لئے کسی پارٹی کا انتخاب کر سکے وہ کیسے اس ملک کے ساتھ مخلص ہو سکتا ہے
بلفرض محال ہو بھی جائے تو اس بات کی گارنٹی کون لے گا کہ ہمارے یہ مخلص اور ایماندار کینڈیٹ زرداری کو پھر صدر منتخب نہ کریں
آخری بات عمران اور اس کے نا تجبربہ کار جتنا بھی زور لگا لیں زرداری سے بڑے ڈکیت کبھی نہیں بن سکیں گے
حسن نثار اور ہاروں صآحب کی سب باتیں مان بھی لیں تو بھی پی ٹی آئی میں کم از کم لیڈر تو دیانت دار ہے باقیوں میں تو ایک سے بڑا ایک ڈکیت ہے
ہارون صاحب آپکی عمران کے بارے میں بہت ساری باتوں کے بعد ایک اور بات سچ ثابت ہو گی کہ کپتان بڑے سے بڑا پریشر بھی سہہ سکتا ہے ثبوت آپ کے سامنے ہے آپ ہی کے تیروں کے سامنے ابھی تک کھڑا ہے

Last edited: