نادان
Prime Minister (20k+ posts)
لڑکیوں چلو بھاگو یہاں سے . اچھے بھلے سنجیدہ تصوف کے تھریڈ کا ستیا ناس کر دیا ہے . چلو شاباش یہاں سے بھاگو
:lol::lol::lol::lol::lol:
لڑکیوں چلو بھاگو یہاں سے . اچھے بھلے سنجیدہ تصوف کے تھریڈ کا ستیا ناس کر دیا ہے . چلو شاباش یہاں سے بھاگو
Ok Ji enjoy your trip. Hukem aa gayaa hai iss thread say Bhagnay kaa. chelti hoon apko phir kisi aur thread per miloon gi. Take care..(bye)
میں بھی بعد میں ہی پڑھوں گی ،آپ کے کہنے سے پوانٹ نمبر تیرہ پڑھا ،دلچسپ
Acha tou parh liye sarey point?
نہ .....
وہ تھریڈ سنجیدگی کی متقاضی ہے ..اور اس وقت میں پوری توجہ دے نہیں پاؤں گی ..بارہ تیرا پوائنٹس پڑھے ہیں
mujhey tou 11 tak hi nazar aa rahey hain.
Ok Ji enjoy your trip. Hukem aa gayaa hai iss thread say Bhagnay kaa. chelti hoon apko phir kisi aur thread per miloon gi. Take care..(bye)
چالیس تو انہوں نے اپنے ہاتھ سے لکھا ہے .
نادان جی کب روانگی ہے اگر ترک چاہے ہو سامان ائیرپورٹ پہنچانے کے لے تو بتا دیجے گا کوئی نہ کوئی اس فورم پر سے مل ہی جاے گا
:lol::lol::lol:
صرف فاطمہ اور ڈیموکریٹک سے چاکلیٹ کا وعدہ کیا ہے ...وہ بھی کوئی ٹرک لوڈ نہیں ..
بہت شکریہ پوچھنے کا ...انتظام ہے ائیرپورٹ پونچھنے کا ..بس دعا کریں ویزا مل جائے ..اور جب تک میں جہاز میں نہ بیٹھ جاؤں ،تب تک یقین نہیں آئے گا کہ الله مجھ پر اتنا مہربان ہے
ارے آپ پاکستان سے امریکہ جا رہی ہیں یا امریکہ سے پاکستان ؟ جو ویزے کا اتنا مسلہ بنا ہوا ہے باقی آپ کراچی جایں گی یا اپنے پینڈ ؟
ڈیموکریٹک بھائی ک یڈیمانڈ یہاں تک نہیں روکیں گی کچھ سوچ لیجے گا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کے فیڈیکس کے ذریے مجھے چاکلیٹ بھیج دیں
ارے منتظر بھائی آپ نے مجھے اوور ایسٹیمٹ کر دیا ہے مینے تو ایک معصوم خوائش کہ اظھار کیا تھا انہوں نے ماں لی شکریہ،ایک دفع چاکلیٹ انے دیں پھر آپ سب بھائی لوگ کی دعوت کر دوں گا ،جہاں کہو گے دے دوں گا بھرپور دعوت
ہمارے پاس دوستوں کی کمی ہے آپ ادھرا جایں پھر دعوتیں بھی بہت ہوں گی ناداں جی کو بھی بلا لیں گے واہ رے واہ بھائی ہوں گے عاطف بھائی بھی
ارے آپ پاکستان سے امریکہ جا رہی ہیں یا امریکہ سے پاکستان ؟ جو ویزے کا اتنا مسلہ بنا ہوا ہے باقی آپ کراچی جایں گی یا اپنے پینڈ ؟
ڈیموکریٹک بھائی ک یڈیمانڈ یہاں تک نہیں روکیں گی کچھ سوچ لیجے گا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کے فیڈیکس کے ذریے مجھے چاکلیٹ بھیج دیں
ارے منتظر بھائی آپ نے مجھے اوور ایسٹیمٹ کر دیا ہے مینے تو ایک معصوم خوائش کہ اظھار کیا تھا انہوں نے ماں لی شکریہ،ایک دفع چاکلیٹ انے دیں پھر آپ سب بھائی لوگ کی دعوت کر دوں گا ،جہاں کہو گے دے دوں گا بھرپور دعوت
میں کسی دعوت میں نہیں آؤں گی ..آپ لوگ مجھ سے سلاد،چٹنی اور رایتہ وغیرہ بنوائیں گے ..اور ہاں ڈھیر ساری پیاز بھی مجھ سے ہی کٹوائیں گے ،ہمارے پاس دوستوں کی کمی ہے آپ ادھرا جایں پھر دعوتیں بھی بہت ہوں گی ناداں جی کو بھی بلا لیں گے واہ رے واہ بھائی ہوں گے عاطف بھائی بھی
بہت شکریہ ..آپ نے کہ دیا اور میرے پاس الفاظ نہیں کہ اس خلوص محبّت سے دی گئی دعوت کا شکریہ بھی ادا کر سکوں ،امید ہے اگست تک چکر لگے باقی خدا کہ ہاتھ میں ہے
میں کسی دعوت میں نہیں آؤں گی ..آپ لوگ مجھ سے سلاد،چٹنی اور رایتہ وغیرہ بنوائیں گے ..اور ہاں ڈھیر ساری پیاز بھی مجھ سے ہی کٹوائیں گے ،
(buribaat)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|