گو عمران گو....آج ایک چشم کشا دن

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

آج پشاور میں آرمی پبلک سکول کے باہر ہونے والے شہداء کے مظاہرے کے بعد میری آنکھوں پر پڑے پردے ہٹ گنے..آج اصلیت واضح ہوگئی...آج مجرم بے نقاب ہوگیا...آج پتا چلا کے ظالم تو ہماری نظروں کے سامنے دندناتا پھر رہا تھا اور ہم کسی اور کو ڈونڈھ رہے تھے

١) آج پتا چل گیا کہ عمران خان ایک جھوٹا اور مکار انسان ہے
٢) آج پتا چل گیا کے سانحہ پشاور کا اصل ذمہ دار عمران خان ہی ہے
٣) آج پتا چلا کہ آرمی چیف سانحہ کے روز افغانستان عمران خان کی ملک بدری کی بات کرنے گنے تھے
٤) آج پتا چلا کہ سانحہ کے بعد اے پی سی عمران خان نے اپنا گناہ تمام سیاسی جماعتوں پر ڈالنے کے لئے بلوائی تھی
٥) آج پتا چلا کے سانحہ کے بعد تمام سیاسی جماعتیں پچھلے ٢٠ سالوں سے پی ٹی ای کی جانب سے بویا گیا دہشتگردی کا پودا اکھاڑنے جمع ہوی تھیں
٦) آج پتا چلا کے دہشتگردی کے خاتمے کے لئے مرتب کیا گیا ٢٠ نقاطی ایکشن پلان سارا کا سارا کے پی کے میں نافذ العمل ہونا ہے اور پی تی ای پچھلے ٦٠ سالوں سے ہمارے نظام کو اتنا برباد کر چکی ہے کہ سانحہ پشاور جیسے واقعات ہو رہے ہیں
٧) آج پتا چلا کے سندھ بلوچستان اور پنجاب دہشتگردی سے پاک و صاف صوبے ہیں اور سارے مسائل کی ابتدا اور انتہا کے پی کے اور پی تی ای سے ہوتی ہے
٨) آج پتا چلا کے پچھلے ڈیڑھ سال سے نیکٹا کے فعال نا ہونے میں عمران خان کا براہ راست کردار تھا
٩) آج پتا چلا کے آرمی پبلک سکول کی سیکورٹی پی ٹی ای کی کور کمیٹی کی ذمہ داری تھی
١٠) آج پتا چلا کے پاکستان کا ڈیفکٹو وزیر اعظم عمران خان ہے
١١) آج پتا چلا کے پاکستان سے کوئی پیسہ نہیں لوٹا گیا اور آج تک جو بھی پیسہ ملک سے باہر گیا ہے وہ عمران خان نے بھیجا ہے جب کے عمران خان جھوٹ بولتا رہا کے ن لیگی قیادت اور پی پی پی قیادت کرپٹ ہے
١٢) آج پتا چلا کے زرداری پر سوئس عدالت میں کوئی کیس نہیں نا ہی سویس بنکوں میں پیسہ ہے
١٣) آج پتا چلا کے نواز شریف خاندان کے باہر نا اثاثے ہیں نا پیسہ نا ہی کاروبار
١٤) آج پتا چلا کے نواز شریف و زرداری خاندان کا جو کچھ ہے وہ پاکستان میں ہے اور انکا جینا مرنا بھی پاکستان میں ہے
١٥) آج پتا چلا کے نواز و زرداری تو ہمیشہ اپنی آمدنی کے حساب سے ہی ٹیکس دیتے رہے ہیں...اور ہمیں جھوٹ بولا گیا کہ یہ ٹیکس نہیں دیتے
١٦) آج پتا چلا کے نا زرداری نے نا نواذ شریف نے اداروں کو تباہ نہیں کیا بلکہ سب کچھ اچھا چل رہا ہے سواۓ پختونخوا کے..پولیس تو پہلے ہی تمام صوبوں میں غیر سیاسی ہے سواۓ پختونخوا کے...دوسرے صوبوں اور وفاق میں کرپشن ہی نہیں تو نیب کیسی...یہ سب تو کے پی کے کے مسائل ہیں...بلدیاتی انتخابات کے پی کے کی ضرورت ہے...دوسرے صوبوں کا نظام تو بہترین جاری و ساری ہے

١٧) آج پتا چلا کے ملک کو ایک اہل اور ایماندار قیادت تو ٢٠٠٨ کے الیکشن میں میسر آچکی اور ٢٠١٣ میں ہمیں مزید نکھری اور صاف ستھری قیادت میسر آئ جو پاکستانیوں کی امیدوں کا محور ہونی چاہیے...عمران خان جھوٹے مکار نے بڑی چالاکی سے خود کو ان قیادتوں سے بہتر ثابت کرنے کی کوشش کی جس کا آج بھانڈا پھوٹ گیا

١٨) آج پتا چلا کے تھر میں مرنے والے اور سرگودھا کے ہسپتال میں مرنے والے بچوں کی موت کا اصل ذمہ دار عمران خان ہے
١٩) آج پتا چلا کے کوئٹہ ہو یا راولپنڈی یا کراچی تمام فرقہ وارانہ و لسانی بنیادوں پر ہونے والی قتل و غارت گری کے پی کے کی حکومت اوپر رہ کر کروا رہی ہے
٢٠) آج پتا چلا کے پاکستان کے تمام مسائل کی ذمہ دار پی تی ای اور عمران خان ہیں اور ان مسائل کے حل ہونے کا ایک ہی طریقہ ہے

گو عمران گو.......گو عمران گو....گو عمران گو....گو عمران گو.....گو عمران گو....گو عمران گو...گو عمران گو.....گو عمران گو

1560594_683281325088835_7088808211178807089_n.jpg
 
Last edited:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

آج پتہ چلا کہ لوگوں کا بس نہیں چل رہا کہ شناختی کارڈ میں ولدیت کے خانے میں عمران کا نام لکھوا لیں۔
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
جتنی اچھی سیاست ہمارے جرنیل کرتے ہیں اسکا کوئی جواب نہیں، سیاستدانوں کو چاہیے کے کسی آرمی کالج میں سیاست کی تعلیم حاصل کریں
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

ہر حادثے و سانحے کے بعد "گو / گو / گو" کا نغمہ ہوتا تھا ، تو آج یہ ترانہ برا کیوں لگا ؟ طبیعت پر ناگوار کیوں گزرا ہے ؟

سیاست دان کوئی بھی ہو ، وہ کہیں نا کہیں پکڑا ہی جاتا ہے ، باز پرس ہوتی ہے ، پوچھا جاتا ہے
عوام ڈنڈے اٹھا سکتی ہے ؟ توڑ پھوڑ ، جلاؤ گھیراؤ کر سکتی ہے ، دھرنے دے سکتی ہے ، تو ؟ گو عمران گو بھی کہہ سکتی ہے ، اتنا برا کیوں لگا
 
shahbaz tariq

haji shahb baat ki mantak hoti hai... khair achi urdu likhna achi aqal hony ki daleel nhi...
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

ہر حادثے و سانحے کے بعد "گو / گو / گو" کا نغمہ ہوتا تھا ، تو آج یہ ترانہ برا کیوں لگا ؟ طبیعت پر ناگوار کیوں گزرا ہے ؟

سیاست دان کوئی بھی ہو ، وہ کہیں نا کہیں پکڑا ہی جاتا ہے ، باز پرس ہوتی ہے ، پوچھا جاتا ہے
عوام ڈنڈے اٹھا سکتی ہے ؟ توڑ پھوڑ ، جلاؤ گھیراؤ کر سکتی ہے ، دھرنے دے سکتی ہے ، تو ؟ گو عمران گو بھی کہہ سکتی ہے ، اتنا برا کیوں لگا

کیوں برا لگنا کوئی بری بات ہے؟؟

برا لگنے پر گولیوں سے بھوں دینا الگ بات ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

حصہ بقدر جشہ

اپنے اپنے صوبے میں اپنے حصے کا اندازہ لگا لیں اور اپنی غلطیاں دیکھ لیں ، اپنے کارنامے دیکھ لیں

خاموش عوام سب دیکھ رہے ہیں ، وہ ہی فیصلہ کریں گے اگر دھاندلی نا ہوئی تو

اندھے حامیوں کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہونا کوئی اجنبھے کی بات نہی ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
آج پتا چلا کہ جلتی روحوں کا کوئی علاج نہیں۔

انہیں ساری عمر حسد میں جلتے رہنا ہیں۔
 
Last edited:

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)

ہر حادثے و سانحے کے بعد "گو / گو / گو" کا نغمہ ہوتا تھا ، تو آج یہ ترانہ برا کیوں لگا ؟ طبیعت پر ناگوار کیوں گزرا ہے ؟

سیاست دان کوئی بھی ہو ، وہ کہیں نا کہیں پکڑا ہی جاتا ہے ، باز پرس ہوتی ہے ، پوچھا جاتا ہے
عوام ڈنڈے اٹھا سکتی ہے ؟ توڑ پھوڑ ، جلاؤ گھیراؤ کر سکتی ہے ، دھرنے دے سکتی ہے ، تو ؟ گو عمران گو بھی کہہ سکتی ہے ، اتنا برا کیوں لگا

کہ سکتی ہے بلکل کہ سکتی ہے تب ہی خان نے کہا کے میں احتجاج کرنے والوں کا احترام کرتا ہوں

باقی جس طرح گو عمران گو کہ سکتے ہیں اسی طرح اسکا جواب بھی دے سکتے ہیں
 
shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
ijaz butt... but the problem is ky waldiyat ki baat meri ghalt ky us ki ghalt.... thread starter py attack hua hai.....

agr app mujy target karien gy to kya samjy.. or mien kya samjoun..
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں برا لگنا کوئی بری بات ہے؟؟

برا لگنے پر گولیوں سے بھوں دینا الگ بات ہے

:27:برا لگنے پر سوال نہیں ، سوال کرنے پر سوال کیا ہے ، مزاج آپ کا برہم ہے ، بہت سی آ آ آ سے ذرا سی جا جا جا پر اتنی ناراضگی
 
Azizi

Banned

تھڑیڈ پڑھ کر پتہ چلا کہ عمران خاں ایک بہت بڑا ہیرو اور نجات دہندہ ہے
آج پتہ چلا کہ ملک کا نجات دہندہ ہونے کا خوش فہم ملک کے سب سے بڑے سانحے کے رونما ہونے کے باجود اپنی شادیاں اور ناچ گانا نہیں چھوڑ سکتا
آج پتہ چلا کہ کوئی روتا ہے تو روئے میں تو سہاگ رات مناؤں گا
:banghead:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ہر حادثے و سانحے کے بعد "گو / گو / گو" کا نغمہ ہوتا تھا ، تو آج یہ ترانہ برا کیوں لگا ؟ طبیعت پر ناگوار کیوں گزرا ہے ؟

سیاست دان کوئی بھی ہو ، وہ کہیں نا کہیں پکڑا ہی جاتا ہے ، باز پرس ہوتی ہے ، پوچھا جاتا ہے
عوام ڈنڈے اٹھا سکتی ہے ؟ توڑ پھوڑ ، جلاؤ گھیراؤ کر سکتی ہے ، دھرنے دے سکتی ہے ، تو ؟ گو عمران گو بھی کہہ سکتی ہے ، اتنا برا کیوں لگا

گو گو کہنے والے لوگوں کی تعداد تو دیکھو ، کتنی عظیم ہے

اتنی تعداد دیکھ کر برا نہی بلکہ اچھا لگا کہ عمران الیکشن جیت گیا