گو عمران گو....آج ایک چشم کشا دن

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

تھڑیڈ پڑھ کر پتہ چلا کہ عمران خاں ایک بہت بڑا ہیرو اور نجات دہندہ ہے
آج پتہ چلا کہ ملک کا نجات دہندہ ہونے کا خوش فہم ملک کے سب سے بڑے سانحے کے رونما ہونے کے باجود اپنی شادیاں اور ناچ گانا نہیں چھوڑ سکتا
آج پتہ چلا کہ کوئی روتا ہے تو روئے میں تو سہاگ رات مناؤں گا
:banghead:


قوم نواز کی سہاگ رات ختم ہونے کا انتظار کر رہی ہے

یہ تو تیسری بار ہے اس کی ، قوم اس سے معافی کی طلب گار ہے
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
گو گو کہنے والے لوگوں کی تعداد تو دیکھو ، کتنی عظیم ہے

اتنی تعداد دیکھ کر برا نہی بلکہ اچھا لگا کہ عمران الیکشن جیت گیا


:biggthumpup:یہ کہیں نا ، مظاہرین کا پروٹوکول طویل نا تھا ، اکیس گاڑیوں میں دندناتے آتے تو ، پھر ذرا مظاہرے میں جان ہوتی ،
 

Ali Haq

Councller (250+ posts)
Mujeh pichle 6, 7 dino se Pakistani hajoom se shadeed kisam ki nafrat hone lagi hai. Itne ghambir kisam ke sanihay takreeban rozana ho rahe hai. 150 bache Peshawar me, 62 afrad accident me, 10 shaheed Pindi Imambargah me, latadad insan roz Thar me, betahasha bache rozana Punjab ke haspatalo me aur iss khabsat bhare hajoom ka issue imran khan hai! Aik wahid insan jo aesho araam se dunya ke kissi bhi kone me shahana zindagi guzar sakta hai us ne apni zati zindagi tabah kar ke iss la'nti hajoom ke liay surf kar di hai!

APS k bahir jo parents ne ehtajaj kia, un ka ghusa karna haq hai. Hum un ki position kaise samaj sakte hai? Me itna zaroor kaho ga k 16 December ko Parvez Khatak ho resign karna chahiay tha. Iss liay nai ke uss ki ghalti hai par iss liay k Pak me aik misal qaim ho jai.

Lekin kuch sawal hai;

1. Kia APS army k under nai hai?
2. Kia APS ka ird gird area (Cantonment) army ke under nai hai?
3. Kia FATA, jaha se sare dehshatgardi janam leti hai, army k under nai hai?
4. Kia inteligence agencies (ISI , MI etc) army ke under nai hai?
5. Kia Pakistan ko shidat pasand extremist dogs of hell ka tohfa army me nai dia...direct result of policies of Zia ul Haq (80s), Nawazu (90s)- army ki najaiz aulad and Musharaf (00s)?
6. Kia 99% of mojoda siasatdan army ki koke se nai niklay?

Agar jawab Yes hai tu kia ehtajaj Gen. Raheel Sharif ke samne hona chahiay tha ya Imran Khan ke samne? Jub hajoom haq aur batil ka farq na kar sakay tu azab e elahi nazal hota hai!

**NOTE*** By army i refer to the army leadership and certainly NOT the rank n file soldiers to whom i send my salam!
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:biggthumpup:یہ کہیں نا ، مظاہرین کا پروٹوکول طویل نا تھا ، اکیس گاڑیوں میں دندناتے آتے تو ، پھر ذرا مظاہرے میں جان ہوتی ،


جتنی گاڑیاں آپ کے پاس تھیں آپ نے بھیج دیں ، لوگوں نے دیکھ لیں

نواز کو پروٹوکول حسب سابق انشا اللہ شاندار ملے گا ، آئے تو سہی
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
:27:برا لگنے پر سوال نہیں ، سوال کرنے پر سوال کیا ہے ، مزاج آپ کا برہم ہے ، بہت سی آ آ آ سے ذرا سی جا جا جا پر اتنی ناراضگی

ناراضگی کہاں...آنکھیں کھل گئیں
اصل مجرم جو پکڑا گیا آج
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)



ہر حادثے و سانحے کے بعد "گو / گو / گو" کا نغمہ ہوتا تھا ، تو آج یہ ترانہ برا کیوں لگا ؟ طبیعت پر ناگوار کیوں گزرا ہے ؟


سیاست دان کوئی بھی ہو ، وہ کہیں نا کہیں پکڑا ہی جاتا ہے ، باز پرس ہوتی ہے ، پوچھا جاتا ہے
عوام ڈنڈے اٹھا سکتی ہے ؟ توڑ پھوڑ ، جلاؤ گھیراؤ کر سکتی ہے ، دھرنے دے سکتی ہے ، تو ؟ گو عمران گو بھی کہہ سکتی ہے ، اتنا برا کیوں لگا



جس اسکول میں قیامت برپا ہوئی ہو

اسی اسکول کے اصلی سپوط اور والی وارث خان صاحب کو ایسا ویلکم دیں گے

اسی لئے تو پی پی پی ن لیگ اور اے این پی کو مرچی لگی تھی کیوں کے وہ بیچارے اب بلکل فارغ ہو چکے ہیں پختونخوا سے


تحریک انصاف کے کارکنان سے گزارش ہے کے وہ میڈیا پر اندھا اعتماد کرنا چھوڑ دیں اگر میڈیا نے سچ دکھانا ہوتا ہمیشہ تو انہوں نے صبح سے یہ کیوں نہیں دکھایا کے اسکول کے اندر تو طلبہ نے زبردست ویلکوم دیا پھر یہ اسکول کے باہر "گو عمران گو " کے نعرے مارنے والے کون لوگ تھے ؟؟

ہان کچھ سچے لواحقین ضرور تھے انہوں نے پہلے بھی گلا کیا تھا جب خان صاحب پہلے گئے تھے اب بھی کریں گے مگر وہ سیاسی نعرہ ایسے موقع پر نہیں لگائیں گے

سیاسی نعرے لگانے والوں کو میڈیا نے صبح سے چینل پر شہدا کے لواحقین بنا کر دکھایا مگر حقیقت میں وہ لوگ پی پی پی اے این پی ن لیگ کے کارکنان تھے

خدا را اپنی آنکھیں کھولیں معصوم نہ بنیں اور میڈیا کا " پیسا پھینک تماشا دیکھ " والے رول کو پہچانیں میڈیا صرف وہی دکھاۓ گا جس کے اسے پیسے ملیں گے

10924802_614919001943342_449993091006679633_n.jpg


 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Aj pta chla k shaheed bchon ke parents siasi karkun the

شہدا کے لواحقین کے نام پر پی پی پی کا لیڈر اعجاز خٹک بےنقاب ہو گیا جو آج عمران خان کے خلاف احتجاج کو لیڈ کر رہا تھا۔

سالہ یہ رانگ نمبر تھا۔
(bigsmile)​


10931414_614903725278203_3913191794717013164_n.png
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Hahha bhaai haath hola rakho ye Patwaari naam nihaad daanishwaron ki taraah rooth jaldi jaata hai lekin ye sach hai ke be ghairat nahi hai....

صبح سے پٹواری عمران خان کے خلاف پروپیگینڈا تھرڈ بنا رھے تھے اور ان کے ساتھ پرانے لیگی اسمیں بھڑچھڑ کی اپنا حصہ ڈال رھے تھے۔

اب شائد کچھ آرام آگیا ھو گا۔
 

hunter123

MPA (400+ posts)

قوم نواز کی سہاگ رات ختم ہونے کا انتظار کر رہی ہے

یہ تو تیسری بار ہے اس کی ، قوم اس سے معافی کی طلب گار ہے

ہاہا، قوم کے ساتھ ہی تو نواز سہاگ رات منا رہا ہے

if you know what I mean ;)
 
Aj pta chla k shaheed bchon ke parents siasi karkun the


10818407_906797876020593_110641352397005374_o.jpg

Sharm Se Doob Maar...........

131 children Killed in APS Attack......... Here are Pics of just 3 Kids and only three families belong to ANP And Noon.

Where are other 128 families of Shaheed Children Of APS....? Jalna aur Jal ke Pher Jalna Teri Kismat Mein Hai Patwari
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

آج پتہ چلا کہ لوگوں کا بس نہیں چل رہا کہ شناختی کارڈ میں ولدیت کے خانے میں عمران کا نام لکھوا لیں۔



آج یہ بھی پتہ چلا کہ گنجوں نے کتنے جھاڑو بردار اور دیہاڑی مار یہاں پر چھوڑے ہوے ہیں
 

ansarppu

Minister (2k+ posts)

آج پتہ چلا کہ لوگوں کا بس نہیں چل رہا کہ شناختی کارڈ میں ولدیت کے خانے میں عمران کا نام لکھوا لیں۔
جب کوئی جواب کوئی دلیل بن نہ پاۓ تو نازیبا الفاظ فحش اشارے ،یا بری حرکتیں ہی کی جاتی ہیں.......بارکیف آپ سے ایسے کمنٹس کی امید نہیں تھی ........
 
پتہ چل گیا ہے؟ گنتی کر کے بتائو ابو نے تمھارے علاوہ کس کس کو جم کے چھڈ دیا ہے یہاں

آج یہ بھی پتہ چلا کہ گنجوں نے کتنے جھاڑو بردار اور دیہاڑی مار یہاں پر چھوڑے ہوے ہیں
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
آج پتا چلا کے انسان جتنا مرضی بڑا لیڈر ہو
جب تک عوام کے دکھ سکھ میں ساتھ نہیں تو
عوام ایسے لیڈر پر لعنت بھجتے ہیں