کوئی کلبھل نہیں مچی ، پرسوں سپریم کورٹ سٹے آرڈر دے دیں گی ....کیونکہ ایسے کسیز میں سپریم کورٹ پہلے بھی سٹے آرڈر دے چکی ہے ...اور جج کاظم ملک نے ایک مہینہ پہلے فیصلہ محفوظ کیا تھا اور کل دس گنٹھے لگائے سنانے میں
مزے کی بات اس حلقے سے دو ایم پی اے تھے مسلم لیگ والے کو ڈی سیٹ کر دیا اور تحریک انصاف والے کو کچھ نہیں کہا

Buhat he jahil insan hotay chain patwari...PTI MPA Kay against petition thi he nai tau wo kia bghair petition de seat kar de
Buhat he jahil insan hotay chain patwari...PTI MPA Kay against petition thi he nai tau wo kia bghair petition de seat kar de
عمران خان کا سیاسی مشیر ڈاکٹر بابر اعوان کل ایک پروگرام میں دعویٰ کر رہا تھا کہ ستمبر کا مہنہ حکومت کے لئے ستم گر مہینہ ثابت ہو گا ۔ جوڈیشل کمیشن کے فیصلے سے قبل بھی اسی طرح کے دعوے کرتا رہا ، ڈاکٹر شاہد مسود ،ڈاکٹر مبشر لقمان،ڈاکٹر شیخ رشید ایک بار پھر حکومت کے خاتمے کی تاریخیں دینا شروع ہو گئے ہیں ۔
(bigsmile)تم ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہو نے کے باوجود جاہلوں کی طرح گفتگو کرتے ہو ، ہم تو ویسے ہی ان پڑھ لوگ ہیں
Tumhara Switzerland ny b kuch nahi bigara ....Election Tribunal Petition pr decision dyta hai na k Suo Moto Notice prجب سارے حلقے میں ری پولنگ کروانی ہے تو ایک ایم پی اے کیسے بچ سکتا ہے ؟ .. ہر ایم این اے کے نیچے دو ایم پی اے ہوتے ہے
(bigsmile)تم ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہو نے کے باوجود جاہلوں کی طرح گفتگو کرتے ہو ، ہم تو ویسے ہی ان پڑھ لوگ ہیں
Tumhara Switzerland ny b kuch nahi bigara ....Election Tribunal Petition pr decision dyta hai na k Suo Moto Notice pr
GujjarPakistani tu ny to hud kar de... begair petition ky koi kaisy deseat ho sakta hy blala... Koi sharm hoti hy koi haya hoti hy
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|